خیبر پختونخواحکومت نے 20 ہزار بے روزگارکو تین ماہ کیلئےروزگاردینےکااعلان

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت کا محکمہ جنگلات میں صوبے کے 20 ہزار بے روزگار افراد کو تین ماہ کے لیے بھرتی کرنے کا عمل جاری ہے ، تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دو مریض جانبحق،ایک کروناکیس، دوسرامشتبہ،

پشاور(خیبر ثائمز ہیلتھ ڈیسک)لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں دو مریض جان بحق ہوگے. ایک جان بحق مریض کورونا وائرس کا پازیٹیو جبکہ دوسرا مریض مشتبہ کیس ہے.زرائع کے مطابق 60 سالہ مریض خان شیر ولد نوشیروان کو صوابی سے 31 مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے مزید 3 ہزار 24 خاصہ دار پولیس میں ضم

پشاور(خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)خیبر پختونخوا پختونخوا حکومت نے ضم اضلاع کی خوشحالی کے لئے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے، جنوبی وزیرستان کے مزید 3 ہزار 24 خاصہ دار کے پی پولیس میں ضم کرلئے گئے ہیں، وزیرِاعلیٰ محمود مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ججز کی فیول میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) عدالت عالیہ پشاور کے حکم پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور سول جج کے زیر استعمال گاڑیوں میں فیول کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے پشاور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمود خان کا پولیس کے لئے ایک اور بڑا اقدام

پشاور( خیبرٹائمز پولیٹکل ڈیسک )پولیس شہداء کی قربانیوں کو ایک اور صلہ دیتے ہوئے بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پولیس شہداء کے بچوں کے لئے کے پی پولیس ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے تحت ترامیم کے تحت شہداء کے بچوں مزید پڑھیں

تاریخی باب خیبر: جس نےکئی ادوار دیکھے، اب کورونا آگہی مہم کابھی گواہ

پشاور( دی خیبر ٹائمز کلچرل ڈیسک ) تاریخی باب خیبر جس نے کئی ادوار دیکھے، اب اسے کورونا سے بچاو کی آگہی مہم کے لیے سفید لباس پہنایاگیا یہ تاریخی دروازہ بھی اس بات کا گواہ بن گیا، کہ خطے مزید پڑھیں

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک ) کورونا وائرس کی وباء کے خلاف فرنٹ لائن کا کردار نبھانے پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو سلام پیش کرنے کے لیے تاریخی باب خیبر کو سفید کپڑے میں لیپٹ دیا مزید پڑھیں

عدالت عالیہ پشاور نے وکلاء ، موکلین کی آمد کیلئے طریقہ کار کا اعلان کردیا

پشاور( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک ) پشاو ر ہائیکورٹ میں آنیوالے وکلاء اور سائلین کرونا صورتحال کے پیش نظر سوشل ڈسٹنس کا خیال رکھیں گے اور اس بارے میں سیکورٹی پر تعینات اہلکاروں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں مزید پڑھیں