پاک فوج اور انتظامیہ کی کوششیں رنگ لےآئی، وفاقی حکومت نےپاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئےغلام خان بارڈر کو مختص کرنے کا اعلان کردیا

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز خصوصی رپورٹ عمر دراز وزیر سے) شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف اپریشن کے دوران قبائلی عوام کے معیشت بھی بری طرح متاثر ہوا، تاہم وزیرستان کی تعمیر نو کے بعد پاک فوج اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے شوال میں چلغوزے کے فصل کا جائزہ لینےکیلئے1سو کے بجائے 5 سو نمائندگان شوال بھیج دئے ہیں، سیکیورٹی زرائع

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کا دورافتادہ اور پاک افغان بارڈر پر علاقہ شوال کے مکینوں کا کہنا ہے، کہ حکومت انہیں چلغوزے کے فصل کو کاٹنے کیلئے نہیں چھوڑ رہے ہیں، شوال کے مقامی مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی شمالی وزیرستان کے زیر اہتمام پولیس کے شہداء کا دن منایا گیا

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی شمالی وزیرستان ، این وائی او اور پختون ایس ایف کے اراکین نے مشترکہ طور پر ہوم شہداء منایا جس میں پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں نے کثیر تعداد میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کارہائشی، ماسٹر کی 8 ڈگریاں، حافظ قرآن، قاری اور عالم دین، ان کےنصیب میں چوکیداری، ماہوار اجرت 3 ہزار

  اے بسا آرزو کہ خاک شدہ   ماسٹرز کی آٹھ ڈگریاں رکھنے والے شہباز خان بنوں شہر کی غلہ منڈی میں رات کے وقت تین ہزار روپے ماہوار کے عوض دکانوں کی چوکیداری کر رہے ہیں، ہمارے یہاں یہی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے پاکستانی ڈاکٹر ضیا داوڑ کو کوویڈ-19 میں بہترین کاکردگی کا مظاہرہ دکھانے پر “کیپٹن آف کورونا ٹیم” کا پہلا ایوارڈ دیدیا

پشاور (احسان داوڑ) شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ڈاکٹر ضیاء داوڑ کو سعودی وزارت صحت کی جانب سے کویڈ 19کے دوران بہترین خدمات پر “کیپٹن اف کرونا ٹیم” ایوارڈ دیا گیا جو کسی پاکستانی ڈاکٹر کو دیا جانے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دومقامات پر فورسزاورشدت پسندوں کےجھڑپیں، 3 اہلکار شہید، 2 زخمی، 10 شدت پسند مارےگئے،

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دو مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز اورشدت پسندوں کے مابین جھڑپیں ہوئی ہیں، زرائع کے مطابق پہلا واقعہ تحصیل دتہ خیل کے بالائی علاقے توت نارائی میں پیش مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بجلی لائن پر زنجیریں ڈال کرمنقطع، اندھیروں کا راج، انتظامیہ بےبس

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں قبائلیوں کی آپسمیں چپقلش کا نتیجہ ۔۔۔۔ پورے وزیرستان کی بجلی لائن پر زنجیریں ڈال کر مین سپلائی لائن منقطع کردی گئی ہے، باد و باران سے نہیں بلکہ مزید پڑھیں