انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے پولیس فورس کو مثالی فورس بنانے کیلئے جدید تربیت سمیت مختلف اقدامات اٹھائے جارہے ہیں

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹکٹ ڈیسک )قبائلی ضلع کرم کے گورنر کاٹیج پاراچنار میں پولیس اہلکاروں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کہا کہ ضلع کرم سمیت مختلف قبائلی مزید پڑھیں

کرم میں پہلی بار سائبر کرائم پر قابو پانے کیلئے پولیس نے عملی اقدامات اٹھائیں، پولیس بیک گراؤنڈ چیک یونٹ ( PBCU ) کے نام سے ایک یونٹ قائم

ضلع کرم میں پہلی بار سائبر کرائم پر قابو پانے کیلئے پولیس نے عملی اقدامات اٹھائیں ہیں اور پولیس بیک گراؤنڈ چیک یونٹ ( PBCU ) کے نام سے ایک یونٹ قائم کر دیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع مزید پڑھیں

ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں بھی ریسکیو 1122 نے آغاز کردیا گیا

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں ریسکیو 1122 سروس شروع کردیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کرم عصمت اللہ وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر عمیر احمد خان نے فیتہ کاٹ کر سروس کا باقاعدہ مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم کے لوئر کرم میں ایک شخص ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک

پاراچنار (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) لوئیر کرم کے تحصیل علی زئی میں مسلح افراد کی فائیرنگ سے دکاندار دلدار کو قتل کردیا شہریوں نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور قاتلوں کی گرفتاری اور علی زئی میں مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں اراضی کے تنازعے پر فریقین کے مابین تصادم ایک جاں بحق

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وسطی کرم میں منتوال اور علی شیر زئی قبائل کے مابین زمین کے تنازعے پر جھڑپ میں ایک شخص ہلاک پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وسطی کرم کے علاقے تیندو اور مزید پڑھیں

ضلع کرم کےعمائدین نے کہا ہے کہ نا اہل پولیس اور انتظامیہ کے افسران کی وجہ سے عوام پر غلط مقدمات درج کئے جارہے ہیں

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے طوری بنگش قبائل نے کہا ہے کہ نا اہل پولیس اور انتظامیہ کے افسران کی وجہ سے عوام پر غلط مقدمات درج کئے جارہے ہیں اور پولیس و انتظامیہ مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں متحارب مورچہ زن قبائل کے مابین فائربندی کا معاہدہ ہوگیا

پاراچنار( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) ضلع کرم کے علاقے بوشہرہ میں فریقین کے مابین فائرنگ کے واقعے کے بعد قبائلی عمائدین اور مقامی انتظامیہ اور فورسز کی کوششوں سے تحریری امن معاہدہ کرلیا گیا ہے اور دو ماہ مزید پڑھیں