Pakistan mobile recharge tax breakdown showing PKR 72.77 remaining balance on PKR 100 load.

موبائل صارفین پر ٹیکسوں کی برسات: 100 روپے کے ریچارج پر صرف 72.77 روپے کا بیلنس دستیاب

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز نیوز ڈیسک) موبائل فون صارفین پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ نے عوام کی مشکلات میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے موبائل صارفین پر مجموعی طور پر 34.5 فیصد تک ٹیکس عائد مزید پڑھیں