نیویارک( دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک) امریکی اداکارہ ریٹاولسن اور ان کے شوہرٹام ہینکس جوایک ماہ قبل کرونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے حال ہی میں ایک بیان جاری کیا ہے کہ اب وہ بہتر ہورہی ہیں کیونکہ بریسٹ کینسر کی وجہ سے مجھے کرونا کا مقابلہ کرنے کی ہمت ہوئی امریکی اداکارہ کے مطابق میں نارمل زندگی کی طرف لوٹ رہی ہوں امریکی اداکارہ کے مطابق وہ اور اس کے شوہر اب بھی سوشل ڈسٹنس میں رہتے ہوئے زندگی گزار رہے ہیںریٹا کے مطابق وہ خداوند کی شکر گزار ہیں کہ اس کی صحت بہتر ہورہی ہیں
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments