مردان ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سجاد خان نے کہا ہے، کہ عوام کی جان ومال کی تحفظ اور امن وامان برقراررکھنا پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، عوام کی تحفظ کی خاطر مردان ضلع کے داخلی وخارجی راستوں کے علاوہ شہرکے مختلف جگہوں پرپولیس کی خصوصی ناکہ بندیاں اور سنیپ چیکنگ پوائنٹس قائم کی گئی ہیں،عوام الناس سے اپیل ہے کہ ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران وجوانوں کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں اورایک ذمہ دارشہری بن کر امن وامان برقرار رکھنے میں اپنا کلیدی کردار اداکریں،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments