پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے صدہ بازار اور بگن سمیت مختلف علاقوں میں جشن میلاد النبی کے موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جبکہ صدہ بازار میں ریلی نکالی گئی جس میں جے یو آئی کے کارکنوں عام شہریوں سمیت علماء کرام سیاسی و سماجی رہنماء ور طلباء بھی شریک ہوئے، اس موقع پر مقررین نے فرانس حکومت کے خلاف بھی شدید نعرہ بازی اور مسلم ممالک سے سے فرانس کے خلاف آواز اٹھانے اور گُساخی کے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا ، حکومت سے بھی فرانس کے ساتھ مکمل بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ بھی پیش کیا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments