پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) ضلع خیبر کے قرنطینہ میں 225 افراد کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے، ڈی سی خیبر کے مطابق افغانستان میں پھنسے پاکستانی 16اپریل کو طورخم کے ذریعے ملک واپس لوٹے تھے، جن کو جمرود کے شاہ کس لیویز سنٹر میں قائم قرنطینہ سنٹر میں رکھا گیا گیا تھا، ان میں 225 افراد کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں، ڈی سی خیبر نے بتایا کہ کلئیر ہونے والوں کا تعلق ضلع خیبر ،پشاور،مردان اور دیگر علاقوں سے ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments