پشاور( د ی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک)کنسٹرکشن کمپنی کا دفتر گرانے اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر پشاورہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد خان اور ا ے ڈی سی مس وزیر کے خلاف درخواست جمع کرائی گئی ہیں سیف اللہ محب کاکاخیل کی وساطت سے دائر کردہ رٹ پٹیشنر منہاج علی نے دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عدالت نے اس حوالے سے احکامات دئیے تھے لیکن پر اس عملدرآمد کے بجائے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنسرکشن کمپنی کے دفتر کو مسمار کردیا گیا عدالت میں کیس کی سماعت جلدی کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہیں
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments