قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ کڑیکوٹ میں وانا سٹوڈنٹس سوسائٹی نے 3G,4G کی بحالی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جسمیں مختلف سکولوں کے پرنسپلز، سیاسی پارٹیوں کے قائدین اور کارکنان کے علاوہ کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبإ نے کثیرتعدادمیں مزید پڑھیں











