کورونا کے باعث شہید ہونے والے پشاور کے سینیئر صحافی فخرالدین سید شہید کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) 92 نیوز کے سینیئر رپورٹر فخرالدین سید کو سید حسن پیر روڈ پر واقع ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ، جنازے میں صحافیوں سمیت ہر مکتبہ فکر سے مزید پڑھیں

صحافی کے ساتھ اس کا پورا خاندان بھی پیوند خاک ۔۔ تحریر: اے وسیم خٹک :

اے وسیم خٹک میرے اس نظرئیے کے ساتھ میرے سارے صحافی بھائی متفق ہونگے کہ ایک صحافی کی موت کے ساتھ ایک صحافی نہیں مرتا بلکہ اُس سے جڑے سب لوگوں کی موت ہوجاتی ہے۔ یعنی گلشن عزیز اور فخرالدین مزید پڑھیں

پشاور میں کورونا سے شہید ہونے والے سینیئر صحافی فخرالدین کا صحافت کیلئے گراں قدر خدمات ہیں، صوبائی وزیر محنت و ثقافت

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیر محنت اور ثقافت شوکت یوسفزئی نے صحافی فخرالدین کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے، کہ صحافی فخرالدین کی کورونا وائرس سے شہادت پر دلی دکھ ہوا۔ فخرالدین کی صحافت مزید پڑھیں

اِنّالِلہ وَاِنّااِلیہِ رَاجِعُون پشاور کے سینئر صحافی فخرالدین سید کورونا سے شہید ہوگئے

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستان کے پہلے صحافی شہید ہوگئے ہیں، تفصیلات کے مطابق 92 نیوز پشاور سے وابستہ سینئر صحافی فخرالدین سید آج علی الصبح پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا وائرس مزید پڑھیں