شمالی وزیرستان میں جھڑپ، سیکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید، 4 دہشتگرد مارے گئے

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سرکاری زرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں تحصیل بویہ کے مقام پر سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی اطلاع پر سرچ اپریشن کیا، جہاں دیکھتے ہی دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، مزید پڑھیں

اجمل وزیر کی مبینہ آڈیو ریکارڈنگ، خیبرپختونخواحکومت کی کارکردگی پرسوال اٹھنےلگے

پشاور ( یاسر حسین سے ) خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیر کی ایک اشتہارات ایجنسی سے کمیشن کے معاملے پر لیک ہونے والے مبینہ آڈیو ریکارڈنگ نے جہاں اپوزیشن جماعتوں کو بولنے کا موقع دیا وہیں حکومت کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات اجمل وزیراشتہارات میں کمیشن کا معاملہ، آڈیوٹیپ لیک ہونےکےبعد عہدےسےفارغ

پشاور( دی خیبرٹائمز خصوصی رپورٹ لحاظ علی سے ) جو شخص یونین کونسل کا کونسلرنہیں بن سکتاتھا وہ صوبائی کابینہ کا اہم رکن اورخیبرپختونخواحکومت کاترجمان کیسے بن گیا؟ ڈیڑھ سال سے زائد تک خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان اجمل وزیر مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر انگور آڈہ کو آمد و رفت ، تجارتی سرگرموں کیلئے کھل دیا گیا

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے پاک افغان باڈر انگور آڈہ کو شہریوں کی آمد و رفت اور پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے کھل دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر حمید اللہ خٹک نے دی خیبرٹائمز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات، 24 گھنٹوں کے دوران 4 افراد ہلاک

میر علی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ایک ہی روز ٹارگٹ کلنگ کے تین الگ الگ واقعات میں چار افراد قتل کر دئے گئے ہیں۔مقامی ذرائع اور پولیس کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کا پہلا واقعہ تحصیل مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ پر صرف ایک چھٹی ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) اسلام آباد میں آئیسولیشن وارڈ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے شہریوں سے عیدالاضحیٰ کو سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے، عیدالفطر کی طرح بے احتیاطی کےنتائج ہمارے مزید پڑھیں

صوابی میں یوٹیلیٹی سٹورز میں غذائی اجناس کی شدید قلت، عوامی ریلیلف کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

صوابی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) یوٹیلیٹی سٹورپر صارفین خوار حکومت کی طرف سے سبسڈی اشیاء ناپید چینی آٹا چاول اور دالیں ناپید باقی اشیاء مارکیٹ ریٹ میں دستیاب یو ٹیلٹی سٹور عوام کےسات بھونڈا مذاق بن گیا مزید پڑھیں