شمالی وزیرستان میں ایک اور قبائلی رہنما ملک افسر خان ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکت ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں عمائدین اور سفید پوش طبقہ کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ عروج پر ہے، تحصیل میران شاہ کے نواحی علاقے اغزن کلہ ہمزونی میں قبائلی سردار ملک افسر خان کو گولی مزید پڑھیں

صندل خٹک کہتی ہے، کہ زندگی بہت قیمتی ہے، اسے محفوظ بنانے کیلئےسیفٹی کے تمام اصولوں پر عمل کرنا ضروری ہے

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل ڈیسک ) ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک نے فائر سیفٹی کے مہم کے حوالے سے فائر پروٹیکشن اینڈ سیفٹی سولوشنز پشاور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزید پڑھیں

پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رہنما اور ممبر کور کمیٹی فضل خان ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور میں پشتون تحفظ مؤومنٹ کے سینیئر رہنما اور پی ٹی ایم کور کمیٹی کے ممبر فضل خان ایڈوکیٹ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اس وقت حملہ کیا، جب وہ ہائی مزید پڑھیں

حکومت خیبر پختونخوا نےعیدالاضحٰی پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لئے ضابطہ اخلاق بارے مراسلہ جاری کردیا ۔

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) سیکرٹری داخلہ خیبرپختونخوا اکرام اللہ خان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کھالیں جمع کرنےکے لئےمتعلقہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن / ڈسٹرکٹ پولیس سے اجازت لینی ہوگی۔ صرف حکومتی اداروں کیساتھ رجسٹرڈ تنظیموں، فلاحی مزید پڑھیں

سوات میں سوئی گیس کی فراہمی اولین ترجیہات میں شامل ہے ، ڈاکٹر امجد علی

سوات ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی خان اور ممبر قومی اسمبلی سلیم رحمن نے کہا ہے کہ سوات کے گھر گھر کو سوئی گیس کی فراہمی اور بنیادی ضروریات اولین ترجیح ہے تاکہ عوامی مزید پڑھیں

ضلع کرم کےعمائدین نے کہا ہے کہ نا اہل پولیس اور انتظامیہ کے افسران کی وجہ سے عوام پر غلط مقدمات درج کئے جارہے ہیں

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے طوری بنگش قبائل نے کہا ہے کہ نا اہل پولیس اور انتظامیہ کے افسران کی وجہ سے عوام پر غلط مقدمات درج کئے جارہے ہیں اور پولیس و انتظامیہ مزید پڑھیں

130 روپے فی کلو دودھ فروخت کرنے پر 18 افراد جیل منتقل کر دیئے گئے

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) محکمہ خوراک نے 130 روپے فی کلو دودھ فروخت کرنے پر 18 افراد کو جیل بھیج دیا۔ عوامی شکایات اور صوبائی وزیر خوراک الحاج قلندر لودھی‘ سیکرٹری خوراک فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) خوشحال خان اور ڈائریکٹر مزید پڑھیں

سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کی مبینہ آڈیو لیک کےحوالے سے کمیشن کی تشکیل کے قیام کی توثیق کر دی ہے ، کامران بنگش

پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس کے بعد مشیر اطلاعات کامران بنگش نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی کابینہ نے رعایتی نرخوں پر صوبے کی فلور ملوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے میران شاہ میں اپریشن ضرب عضب کے دوران تباہ ہونے والے دکانداروں میں امدادی چیکس تقسیم

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے متاثرین میں کروڑوں روپوں کے چیکس تقسیم،مسمار شدہ دوکانداروں میں چیکس شمالی وزیرستان کے ڈی سی شاہد علی شاہ نے تقسیم کئے، شمالی وزیرستان کے مزید پڑھیں

کرک، گھر کے اندر ڈکیتی کی کوشیش، مزاحمت پر فائرنگ، تین جاں بحق

کرک ( نمایندہ دی خیبر ٹائمز ) کرک کے علاقے بوگارہ میں گھر کے اندر ڈکیتی کی کوشیش، مزاحمت پر فائرنگ تین افراد جاں بحق ہوگئے، ایک زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق بوگارہ میں پیر اور منگل کی درمیانی شب مزید پڑھیں