پشاور بی آر ٹی کا آغاز، ہم ایک قوم یا اب بھی صرف ہجوم ؟؟؟ تحریر: آفتاب مہمند

خدا خدا کرتے کرتے اور بالآخر آخر کار پشاور کی تاریخ کا سب سے بڑے منصوبے بس ریپڈ ٹرانزٹ کا بقاعدہ طورپر آغازہوچکا ہے، جسکا اکتوبر 2017 سے قوم کو انتظار تھا۔ اکتوبر 2017 میں بی آرٹی پراجیکٹ کا جب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے شوال میں چلغوزے کے فصل کا جائزہ لینےکیلئے1سو کے بجائے 5 سو نمائندگان شوال بھیج دئے ہیں، سیکیورٹی زرائع

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کا دورافتادہ اور پاک افغان بارڈر پر علاقہ شوال کے مکینوں کا کہنا ہے، کہ حکومت انہیں چلغوزے کے فصل کو کاٹنے کیلئے نہیں چھوڑ رہے ہیں، شوال کے مقامی مزید پڑھیں

کابل کے نواحی علاقوں میں شدید خوف و ہراس، گل درہ سے 200 سے زائد خاندان گھر بار چھوڑکر ہجرت پر مجبور ہوگئے

کابل ( دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی اور شمالی علاقوں گل درہ اور شاکر درہ میں طالبان کی سرگرمیوں میں اضافہ کے بعد یہاں کے 200 سے زائد خاندان گھر بار چھوڑ کر مزید پڑھیں

23 جولائی 2020 کو طوری مارکیٹ میں بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا رجب علی زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگئے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) 23 جولائی 2020 کو طوری مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں سولہ افراد زخمی ہوگئے تھے جن میں زیادہ تعداد دیہاڑی دار مزدوروں کی تھی بم دھماکے میں زخمی ہونے والے رجب مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے بحری جہاز کے کوسٹ گارڈ نے دو ایرانی مچھیرے گولی مارکر ہلاک کردیا، ایران نے یو اے ای کے بحری جہاز کو قبضہ میں لےلیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک ) عرب میڈیا کے مطابق ایران نے الزام لگایا ہے کہ کی متحدہ عرب امارات کے بحری جہاز نے نہ صرف ان کے حدود کی خلاف ورزی کی ہے، بلکہ متحدہ عرب امارت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ کے اسیسٹنٹ کمشنر کو مبینہ کرپشن پر تبدیل کرکے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ فواد خٹک کو اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ ہری پور غازی مزید پڑھیں

افغانستان کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں بڑھائینگے، رکاؤٹ ہو تو کسی بھی صورت دور کرینگے، محمد شہزاد ارباب

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹبلشمنٹ محمد شہز ادارباب نے کہاہے کہ افغانستان کے ساتھ تجارت بڑھانے اور معیشت کومستحکم کرنے کیلئے کسی قسم کی رکاوٹ کو خاطر میں نہیں لائیں مزید پڑھیں

پی ڈ ی ایم اے خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے متائثرین کیلئے 18 کروڑ سے زائد کا فنڈ جاری کردیا

پشاور ( پی ڈی ایم اے پریس ریلیز ) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے پندرہ ہزار سے زائد ضرب عضب کے متائثرین خاندانوں کی مالی مدد کیلئے18کروڑ سے زائد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی ممتاز شخصیت ، قبائلی رہنما اور پشاور صدر میں فائیوسٹار ہوٹل کے مالک ماسٹر صاحب گل بقضائے وفات پاگئے۔

پشاور( دی خیبرٹائمز سٹی ڈیسک ) ،شمالی وزیرستان کی ممتاز سیاسی، قبائیلی و سماجی شخصیت اور پشاور صدر میں فائیو سٹارہوٹل و وزیرستان پلازے کے مالک، ملک ماسٹر صاحب گل گذشتہ روز پشاور میں انتقال کر گئے ہیں، جس کو مزید پڑھیں