کوہستان میں ایک ہی خاندان کے 7افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

کوہستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کوہستان کے دور افتادہ گاؤں لائچی نالے میں اُنچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچادی ، ایک ہی خاندان کے سات افراد سیلاب میں بہہ گئے۔ کوہستان پولیس کے مطابق اب تک تین مزید پڑھیں

عدالت میں پیشی کیلئے کوئی نوٹس نہیں ملا، عدالت کے فیصلے کا حترام کرتا ہوں، بھائی سمیت عدالت جاؤنگا، صوبائی وزیر

بنوں ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اے ٹی سی عدالت بنوں میں صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر اور ان کے بھائی ملک گل باز خان وزیر خان کی عدم پیشی کی وجہ سے انسداد دہشت مزید پڑھیں

اپریشن ضرب عضب کے بعد ٹرانسپورٹ کے نقصانات کا آذالہ نہ کیا گیا تو احتجاج لا سلسلہ شروع کرینگے، ٹرانسپورٹ یونین

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ٹرانسپورٹ یونین شمالی وزیرستان نے آپریشن ضرب عضب میں ہونے والے نقصانات کی عدم آدائیگی کے خلاف احتجاج کرنے کی دھمکی دے دی، اُنہوں نے واضح کیا کہ جب تک نقصانات کی آدائیگی مزید پڑھیں

میرعلی کے نواحی گاؤں ایپی میں معمولی جائیداد کے تنازعے پر دو سگے بھائیوں کے مابین فائرنگ میں خواتین اور بچوں سمیت 4افراد جانبحق

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں بھائیوں کے درمیان معمولی تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ایک خاتون بھی مزید پڑھیں

جنڈولہ میں فورسز کی کاروائی، اہم تحریک طالبان کمانڈر ماراگیا

جنوبی وزیرستان( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سابقہ نیم قبائلی علاقے اور خیبرپختونخوا میں ضم شدہ سب ڈویژن جنڈولہ کی حدود بکل خیل نالہ میں فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سابقہ شدت پسند کمانڈر کمانڈر عصمت اللہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی صوبائی وزیر کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )  بنوں میں انسداد دہشت گردی کے عدالت نے مسلسل، عدم پیشی پر شریک ملزم صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان جو خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے  صوبائی وزیر بھی ہے کے نا مزید پڑھیں

معاون خصوصی برائے اقلیتی آمور وزیر زادہ کا لوئر چترال میں سیلاب نقصانات کے حوالے سے متعلقہ حکام کو تحریری مراسلہ

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے اقلیتی آمور وزیر زادہ نے لوئر چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے اور متعلقہ حکام کو ہدایت مزید پڑھیں

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا کوہاٹ میں تھانہ استرزئی کا اچانک دورہ

کوہاٹ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر ثنااللہ عباسی تھانہ پہنچنے کے فوراً بعد آئی جی نے تھانے کے رجسٹرز اور دیگر ریکارڈ چیک کئے۔ آئی جی پی تھانے کے مختلف حصوں میں گئے، انہوں نے مزید پڑھیں

کرم میں محرم الحرام کے دوران ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنے کیلئےگرینڈ جرگہ کا انعقاد

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں محرم الحرام میں امن امان کو نرقرار رکھنے کیلئے گورنر کاٹیج پاراچنار میں امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج 73 بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر نجف عباس ، مزید پڑھیں