شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں ایک اور ٹارگٹ کلنگ، مقامی شخص قتل

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری، آج 10 دسمبر کو ایک بار پھر میرعلی کے بھرے بازار میں نامعلوم مسلح نقاب پوش ٹارگٹ کلرز نے میرعلی تحصیل سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

جے یو آئی خیبر پختونخوا 13 دسمبر کولاہور جلسے عام میں قافلوں کی صورت میں شرکت کرنے کی ہدایت، انصار الاسلام عسکری تنظیم نہیں ایک رجسٹرڈ شعبہ ہے

پشاور ( پ ر ) جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کی مجلس عاملہ کا اجلاس صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن کی صدارت میں مفتی محمود مرکز پشاور میں منعقد ہوا جس میں ارکان مجلس عاملہ صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح کرم میں بھی ووٹرز کا قومی دن منایا گیا، تقریب میں ووٹ کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) الیکشن کمشنر کے پاراچنارکے دفتر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی الیکشن کمشنر شوکت حسین ، الیکشن آفیسر عابد عالم جان ، سینئر اسسٹنٹ ساجد علی نے عوام سے اپیل کی مزید پڑھیں

ضلع کرم کے تاجر برادری نے کہا ہے کہ افغان بارڈر پر نت نئے قوانین کے نفاذ سے انہیں مختلف قسم مسائل کا سامنا ہے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں احتجاجی مظاہرے اور میڈیا سے بات چیت میں ٹریڈرز صدر ملک زرتاج حسین ، نائب صدر سید جمشید حسین ، عادل خان منگل اور دیگر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بدامنی اور لاقانونیت سے تنگ یوتھ آف وزیرستان نے اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے نوجوانوں پر مشتمل تنظیم یوتھ اف وزیرستان نے حالیہ دنوں میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف 14دسمبر کو اسلام اباد کے ڈی چوک میں احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ یوتھ مزید پڑھیں

صاحب ! سوال تو ہم کرینگے چاہے بُراکیوں نہ لگے؟؟ تحریر: بشریٰ علی

صوبے کے دوسرے اور پشاور کے سب سے بڑے ہسپتال خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن نہ ہونے کے باعث چھ افراد کی ہسپتال انتظامیہ نے تصدیق کردی ہے جبکہ آزاد زرائع کچھ ذیادہ بتارہے ہیں،، پشاور شہر کے یونیورسٹی روڈ مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں درجنوں عمائدین کا پی ٹی آئی چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار کے طوری ہاؤس میں گرینڈ شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع کرم کے تینوں ڈویژنوں اپر لوئر اور سنٹرل کرم سے بڑی تعداد میں قبائلی سرداروں اور جوانوں نے مزید پڑھیں

سابق خدائی خدمتگار تحریک کے اہم رہنما اور عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر فضل حمید داوڑ شہید کی دسویں برسی میرعلی میں منائی گئی

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی شمالی وزیرستان کے خدائی خدمتگار اور باچا خان کے قریبی اور معتمد ساتھی شہید فضل حمید کی دسویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں پارٹی ورکز مزید پڑھیں

شاہ فیصل ایڈمنٹسٹریٹر سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا تعینات

پشاور ( دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک ) شاہ فیصل کو ایڈمنٹسٹریٹر کے عہدے پر پروموٹ کرکے قیوم سٹیڈیم پشاور میں تعینات کردیا گیا، انکی ترقی اور تعیناتی کا اعلامیہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، مزید پڑھیں