خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات اجمل وزیراشتہارات میں کمیشن کا معاملہ، آڈیوٹیپ لیک ہونےکےبعد عہدےسےفارغ

پشاور( دی خیبرٹائمز خصوصی رپورٹ لحاظ علی سے ) جو شخص یونین کونسل کا کونسلرنہیں بن سکتاتھا وہ صوبائی کابینہ کا اہم رکن اورخیبرپختونخواحکومت کاترجمان کیسے بن گیا؟ ڈیڑھ سال سے زائد تک خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان اجمل وزیر مزید پڑھیں

کیا وزیرستان کی خواتین کو تعلیم کا حق حاصل نہیں؟ تخریر ۔عامر خان داوڑ

نپولین نے کہا تھا ” تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمہیں بہترین قوم دوں گا”اس قول سے تعلیم اور خصوصا خواتین کی تعلیم کی اہمیت کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔لیکن شاید ہم آج تک اس کی اہمیت کو سمجھ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی مثالی پولیس اور مثالی کارنامہ ، ، ، آفاقیات : تحریر۔ رشید آفاق

آپریشن ضرب عضب کیا کیا عذاب لیکر آیا اور پھر شمالی وزیرستان کو آباد کرنے کے نام پر برباد کرکے ختم ہوگیا اس آپریشن نے وزیرستان اور وہاں کی عوام کو اتنے نقصانات سے دوچار کردیا کہ وہ تحریر میں مزید پڑھیں

افغان صدر کے دوستم کو فوج کا مارشل مقرر کرنے کا فیصلہ، سوشل میڈیا پر اشرف غنی شدید تنقید کے زد میں

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان ڈیسک ) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے افغانستان کے معروف ازبک جنگجؤو کمانڈر عبدالرشید دوستم کو افغان فوج کا چیف مارشل مقرر کرلیا، اس خبر کے بعد افغانستان کے مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر جوہر نگار۔۔۔ ایک تاریخ ساز شخصیت تحریر : عقیل یوسفزئی

ضلع صوابی خیبرپختونخوا کا وہ تاریخی خطہ ہے، جس نے ہر دور میں نامور اور کامیاب شخصیات پیدا کرتے ہوئے صوبے، ملک کو سیاسی تعلیمی، ادبی، اور انقلابی شعور میں نمایاں نام پیدا کیا ہے، اور کامیابیو کا یہ سفر مزید پڑھیں