خیبرپختونخوا آراکین اسمبلی کا احتجاج رنگ لے آئی خیبر پختونخوا میں سی این جی پمپس کھلے رہینگے،امجد افردی

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا اسمبلی رکن اورپی پی پی کے سیکرٹری اطلاعات امجد افریدی نے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کے خلاف اسمبلی اجلاس میں احتجاج کیا تھا، کہ سی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی، میرکلام وزیر کا پارہ ہائی، احتجاجاً بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دی

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبرپختونخوا اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے آزاد رکن میرکلام وزیر نے شہید عثمان کاکڑ کی شہادت پر بات کرنے لگے، تواس دوران ڈپٹی اسپیکر محمود جان نے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں غلنئی پریس کلب کے سامنے قبائلیوں کا احتجاجی مظاہرہ

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحصیل بائیزئی کے علاقے غیر ڈنڈ سرحدی دیہات کے عوام ڈی ایس پی آیاز خان اور ملک سلطان کے خلاف سراپا احتجاج، احتجاجی جرگہ، پچاس کلومیٹر دور ھیڈکوارٹر غلنئ تک احتجاجی ریلی نکالی مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان پرمسلط ہونا پشتونوں کی بربادی ہے، پشتون اس کے لگائے گےآگ کا ایندھن بنے ہوئے ہیں، بازمحمدخان

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) افغانستان میں طالبان کی تیز رفتار پیش قدمی پشتونوں کی بربادی کا آغاذ ہے، اس سے پہلے بھی افغان جنگ میں لاکھوں پشتونوں نے جانیں گنواں دیں صرف  پاکستان کے  70  ہزار پشتون مزید پڑھیں

جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان علیل، مداحوں نے ٹویٹر پرٹاپ پوزیشن تک لے گیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اچانک طبیعت بگڑنے کے بعد ان کے مداحوں، جمعیت علمااسلام اور جمعیت طلبا اسلام نے اپنے قائد سے ہمدردی ، پیار اور محبت میں مزید پڑھیں

کرم سے نجی موبائل کمپنی کے 6 مزدور اغوا، بازیابی کیلئے کارروائیاں جاری،پولیس ک دعویٰ

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں ڈی پی او طاہر اقبال کے مطابق وسطی کرم میں ضلع اورکزئی کے سرحد کے قریب دور دراز علاقے زیمشت میں مزدور موبائل فون ٹاور کی تنصیب میں مصروف مزید پڑھیں

جانی خیل مظاہرین کمیٹی اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات کامیاب، مزید لاشیں بچھانے کی سیاست، اچھے اور برے طالبان کا خاتمہ ہوناچاہئے

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں میں جانی خیل کا قبائل کا لاش سمیت احتجاج اور دھرنا کا اختتام ہوگیا، حکومت اور مظاہرین کے مابین کامیاب مزاکرات کے بعد جانی خیل کے ساتھ امن معاہدے پرعمل در امد مزید پڑھیں

پاراچنار میں شہریوں کامنشیات کےخلاف احتجاج، متعلقہ حلقے سے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کشمیر چوک پاراچنار میں احتجاجی مظاہرے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم تحفظ ملت کے رہنما مسرت بنگش اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ منشیات معاشرے کیلئے ناسور ہے اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تبی ٹول خیل میرانشاہ روڈ کی ملکیت کس کی ہے؟ 6 قبائل کے عمائدین نے متنازعہ روڈ کے تعمیر کی مخالفت کردی

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحصیل میر علی کے 6 قبائل نے تبی ٹول خیل میرانشاہ روڈ کی تعمیر کی مخالفت کردی متنازعہ ملکیت پر سڑک کی تعمیر لاکھوں قبائل کی بربادی کا منصوبہ ہے منصوبہ منسوخ نہ مزید پڑھیں

قوت مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لئے بائیو ریسوننس ٹیکنالوجی انتہائی اہم ہے، ڈاکٹر محمد علی خالد

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) انسانی خُلیوں کی قدرتی فریکوئنسی پیدا کرنے کے لئے بائیو ریسوننس ٹکنالوجی کے استعمال کے لئے پشاور میں میڈیکل فریکوینسی سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا، اس سلسلے میں میڈیکل فریکوینسی مزید پڑھیں