بنوں کے حدود میں شمالی وزیرستان کے بوراخیل قبیلےنے متحارب قبیلے کے خلاف مین روڈ پر ناکہ بندی، پولیس کی کارروائی، 30 گرفتار

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں پولیس نے شمالی وزیرستان کے بوراخیل قبیلے کے 30 افراد کو مین روڈ پر ناکہ بندی لگانے اور امن عامہ میں نقص پیدا کرنے پر گرفتار کرکے ایف ائی آر درج کروائی مزید پڑھیں

کرم کے علاقہ بگن میں منشیات کے خلاف آگہی مہم اور واک

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے علاقہ بگن میں منشیات کے خالاگ اگہی مہم اور واک کا اہتمام کیاگیا، واک میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر محمد قاسم، جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انصاف ویلفیئر ونگ کےمرکزی صدرملک حبیب اورکزئی نے پاراچنار میں کسانوں میں زرعی الات کی تقسیم، ریسرچ سنٹر کے قیام کا اعلان

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے گورنر ہاوس پاراچنار میں محکمہ زرعی تحقیق کے زیر اہتمام منقعدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی ویلفیئر ونگ کے مرکزی صدر حبیب ملک اورکزئی ایڈیشنل ڈیپٹی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خدی قبائل اور حکومتی جرگے کے مابین مزاکرات کامیاب،12 جولائی تک ہڑتال ملتوی شاہراہوں پر ٹریفک بحال

میرعلی ( میرعلی دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے خدی قبیلے اور حکومت کی طرف سے بھیجے گئے جرگے کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد خدی قبیلے نے 12جولائی تک جرگے کو ڈیڈ لائن دیتے ہوئے مشروط مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 2 نوجوان زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں نامعلوم مسلح نقاب پوش حملہ اوروں نے مہران موبائل شاپ میں گھس کر اندھادھند فائرنگ شروع کی، فائرنگ کے نتیجے میں موبائل شاپ کے مالک مہران نور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان یا شہر ناپرسان ۔۔ خصوصی تحریر : ناصر داوڑ

شمالی وزیرستان یا شہر نا پرساں ۔۔۔۔ تحریر : ناصر داوڑ شمالی وزیرستان میں دہشتگردی، شدت پسندی، بدامنی، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری ، اغوا کاری، گھروں میں لوٹ مار، بازاروں، دکانوں کی مسماری، مساجد کی شہادت اور فوجی کارروائیوں مزید پڑھیں

کرم میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے فوڈ پیکج، رکن قومی اسمبلی ساجد طوری نے تقسیم کردیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں الخدمت کی جانب سے منعقدہ تقریب میں غربا یتیموں اور بیواؤں میں غزائی اجناس پر مشتمل پیکیج تقسیم کیا، تقریب میں کرم سے رکن قومی اسمبلی ساجد طوری کو مزید پڑھیں

مہمند کےبائزئی اقوام کاگرینڈ جرگہ، ملک سلطان اور انکے بیٹے ڈی ایس پی آیاز خان پر مکمل اعتماد اور حمایت کا اعلان، مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل

ضلع مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند کے تحصیل بائیزئی میں ملک سلطان اور انکے بیٹے ڈی ایس پی آیاز خان کے خلاف بابازئی قبیلے نے ظلم و جبر کے بنا پر احتجاجی مظاہرے اور بیانات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خدی قبائل کےاغوا شدہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج، پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ روٹ بند

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) میرعلی کے خدی قبائل نے پانچ ماہ قبل تحصیل شیواہ سے اغوا ہونے والے خدی قبیلے کے تین افراد کی عدم بازیابی کے خلاف حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر واقع سیکیورٹی پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار شہید 1زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں تین سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ مقامی سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ پیر کی مزید پڑھیں