مہمند میں منشیات سمگلروں کے خلاف کارروائی، 4 ہزار گرام چرس برآمد

غلنئی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) قبائلی ضلع مہمند میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر منشیات سمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران چیک پوسٹ پر مبینہ ملزمان غفران ولد دلدار خان سید جلال وکد بسم اللہ جان ساکنان میاں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار کی خود کشی

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے ماما زیارات میں سیکیوٹی اہلکار نے اپنے آپ پر گولی چلاکر زندگی کا خاتمہ کردیا، سرکاری زرائع کے مطابق حسنین نامی اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں 8 افراد کے قتل کا معاملہ جرگہ نے ختم کردیا، مزید خونریزی سے قبائلی اقوام بچ گئے

ضلع کرم کے علاقے ساگو کلے اور شیر جان کلے کے مابین آ ٹھ افراد کے قتل کے واقعے کے بعد مشران کے انتھک کوششوں سے فریقین کے مابین راضی نامہ ہوگیا ہے اور فریقین جرگہ کی کوششوں سے مذید مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، ایک شہری شدید زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے مرکزی بازار میرانشاہ میں واقع امن مارکیٹ کے قریب نامعلوم مسلح نقاب پوش افراد حمیداللہ خان ولد نورباقی جان ساکن پریاٹ دوسلی پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا، جسے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان دوسلی میں سیکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، ایک اہلکار شہید ایک زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) شمالی وزیرستان رزمک سب ڈویژن کے تحصیل دوسلی میں سیکیورٹی اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیاگیا ہے، سرکاری زرائع کے مطابق حملے میں فہد نامی نوجوان شہید، جبکہ تنویر نامی اہلکار شدید مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ، 5 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرعلی سب ڈویژن کے علاقے سپن وام میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 4 فرنٹیئر مزید پڑھیں

کوہاٹ بورڈ نے دیگر بورڈز کی نسبت کم مارکس دیکر بچوں کا مستقبل دھاؤ پر لگادیا، عمائدین کا پاراچنار پریس کلب میں پریس کانفرنس

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار پریس کلب میں قبائلی عمائدین اور مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں نے کوہاٹ بورڈ کے حالیہ میٹرک اور ایف ایس سی نتائج کو طلبہ کیساتھ ظلم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد کا سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، پولیس اہلکار لاپتہ

میرعلی ( دی خیبرٹئمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے حدود میں نامعلوم افراد نے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4 اہلکار حولدار زاہد ، حولدار اشیاق ، لاس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا میں تعلیمی سرگرمیاں جاری، واوا کی جانب سے اُمہ چلڈرن اکیڈمی میں تین ملین کی لاگت سے کمروں کی تعمیر کا آغاز

وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن (واوا) نے امہ چلڈرن اکیڈمی کے یتیم بچوں میں 700 ٹریک سوٹ مفت تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ تین ملین کی لاگت سے تین نئے کمروں کا بھی افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب سے وانا ویلفیئر ایسوسی مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں 2 خواتین سمگلر گرفتار 12300 گرام چرس برآمد

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں ایس ایچ او صدہ محمد رشید نے میڈیا کو بتایا ہے کہ دو خواتین سمگلر جس کا تعلق خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک سے بتایاجاتا ہے، مسافر کوچ میں مزید پڑھیں