دنیا بھر کی طرح یوم علی کے موقع پر پاراچنار سمیت ضلع کرم کے سینکڑوں امام بارگاہوں میں عزاداری کے مجالس کا انعقاد کیا گیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) یوم علی کے موقع پر سب سے بڑی مجلس مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں منعقد ہوئی علمائے کرام نے داماد رسول حضرت علی شیر خدا کی بہادری و شجاعت پر تفصیل سے روشنی مزید پڑھیں

پاراچنار، شہداء کی یاد میں تصویری نمائیش کا اھتمام، شہداء کے لواحقین میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار مرکزی جامع امام بارگاہ میں یوم شہداء منایا گیا جس میں ضلع بھر سے فورسیز کے شہداء اور دہشت گردی کے دیگر واقعات میں شہید ہونے والے افراد کے تصاویریں سجائے گئے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ میں مبینہ بھتہ خور گروپ کا سربراہ عابد وزیر ہلاک

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں نامعلوم مسلح نقاب پوش افراد نے وزیر قبیلے سے تعلق رکھنے والے عابد توجئے خیل کو گورلی مارکر ہلاک کردیا، مقامی زرائع کے مطابق عابد توجی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ، 7 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں تحصیل دتہ خیل کے علاقے میدان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں 7 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں، سرکاری زرائع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے، کہ شہید اہلکاروں کی جسد مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں واپڈا حکام اور دھرنا شرکاء کے مابین کامیاب ، بجلی بحال احتجاج ختم

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان سب ڈویژن لدھا کے تحصیل مکین میں دہ ماہ سے بند بجلی بحال کرنے کے بعد مکین کے قبائلیوں نے احتجاج ختم کردی جو گزشتہ 4 روز سے جاری تھا، اس مزید پڑھیں

عمران کی تقریر کا خلاصہ صرف اتنا تھا کہ “مجھے کیوں نکالا” اختیارولی

پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے ترجمان اور رکن صوبائی رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا اختیار ولی نے کہا ہے، کہ پشاور جلسے میں عمران کی چیخ و پکار ، آہ و بکا بتا رہی ہے کہ یہ ہم سے این مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات مہم پارٹی ورکروں کیلئے تربیتی کیمپ ثابت ہوا، محسن داوڑ چیئرمین این ڈی ایم

میرعلی ( دی خٰبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے مرکزی چیئر مین اور ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ہمارے سیاسی کارکنوں نے جس انداز سے انتخابی مہم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں ایک اہلکار جانبحق

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں سیکیورٹی فورسز پر بھاری اور ہلکے ہتھیاروں سے حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جانبحق ہوگیا ہے، سرکاری زرائع کے مطابق ایک اہلکار نائیک ہدایت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ حملہ، 3 اہلکار شہید پانچ زخمی

میرانشاہ ( وحدت نیوز ) شمالی وزیرستان کے پاک افغان بارڈر پر واقع تحصیل دتہ خیل میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے، میرانشاہ سے عسکری زائع نے وحدت نیوز کو تین افراک کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ انتظامیہ اور پولیس کیلئےمنافع بخش کاروبار بن گیا ہے، مظاہرین

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آل بارگین ایسوسی ایشن شمالی وزیرستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر وزیرستان کے اندر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ بند نہ کی گئی تو ائندہ ایک دو روز میں وزیرستان مزید پڑھیں