وسطی کرم کے علاقہ مرغان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق تین افراد زخمی

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق وسطی کرم کے علاقے مرغان پلنگرو کلے میں بارشوں سے بوسیدہ کچے مکان کی چھت اچانک گرگئی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود چار مزید پڑھیں

دیر تیمرگرہ بیڈمنٹن ہال میں پرائیویٹ تقریب، ڈی جی سپورٹس نے انکوائری کا حکم دیدیا

پشاور سے مسرت اللہ جان  کا رپورٹ ۔ ۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ اسفندیار خٹک نے خونگی بالا دیر میں بیڈمنٹن ہال میں پرائیویٹ تقریب منعقد کرنے اور لاکھوں روپے کی قیمتی میٹ پر کرسیاں رکھنے کا نوٹس لیتے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی کے خلاف یوتھ آف وزیرستان کا اسلام آباد دھرنا ملتوی

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں شدید بدامنی، لاقانونیت اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف یوتھ آف وزیرستان کی طرف سے 14 دسمبر 2020 کو ڈی چوک میں دھرنے کے لئے اسلام مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پولیس کانسٹیبل کے پہلے بیج کا پاسنگ پریڈ، تربیت کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں تعریفی اسناد کی تقسیم

میرانشاہ ( حاجی مجتبی سے ) شمالی وزیرستان میں پولیس کانسٹیبلان کے پہلے بیج نے اپنی تین ماہ کی ٹریننگ ٹوچی سکاوٹ 124 ونگ میرانشاہ کے زیر کمان مکمل کی۔ آج کی اس تقریب میں میجرجنرل کمانڈنگ آفیسر7div شاکر اللہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیوٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے امین اللہ کا نماز جنازہ احتجاجاً میرعلی چوک میں آدا کردیاگیا

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں میرعلی سب ڈویژن کے نواحی علاقے خیسور میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے امین اللہ نامی نوجوان شہید ہوگیا، قبائلیوں اور اس کے خاندان نے احتجاجاً امین اللہ کا نماز مزید پڑھیں

وزیرستان میں پھر اندھیروں کی آمد۔۔ تحریر ناصر داوڑ

خصوصی تحریر ۔۔۔۔۔ ناصر داوڑ شمالی وزیرستان کے حالات سے ایک پریشان قبائلی دکاندار میران شاہ کی مارکیٹ میں موجود پرانے جانے پہچانے دکاندار محمد سبحان نے دیکھتے ہی سلام دعا کے بعد ساتھ میں واقع چائے کے ہوٹل والوں مزید پڑھیں

تیمرگرہ کا بیڈمنٹن ہال پرائیویٹ تقاریب کے استعمال کیلئےکھل گیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز مسرت اللہ جان سے ) لوئر دیر تیمرگرہ میں واقع بیڈمنٹن ہال پیسوں کی خاطر فنکشن کیلئے استعمال ہونے لگا ہے، خونگی بالا دیر میں واقع لاکھوں روپے کی لاگت سے بننے والے بیڈمنٹن ہال میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ کے گاؤں انغر میں سیکیورٹی پوسٹ پر راکٹ لانچروں سے حملہ، اہلکار محفوظ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ کے نواحی گاؤں انغر میں نامعلوم شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں سے حملہ کیا، حملے میں سیکیورٹی اہلکار معجزانہ طور مزید پڑھیں

ایبٹ آباد سے ڈونگا گلی کا سفر، بر ف باری اور چائے کے شوقین۔۔ تحریر : مسرت اللہ جان

برف تو ہر کوئی دیکھتا ہے اور شہروں میں رہنے والے لوگ زیادہ تر برف یا تو سڑک کنارے فروخت ہونیوالی برف دیکھتے ہیں یا پھر فریج میں بننے والی برف ، لیکن پہاڑوں پر گرنے والی برف باری کا مزید پڑھیں

انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل کا آنکھوں دیکھا حال تحریر۔۔ تحریر۔۔ مسرت اللہ جان

پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل پنجاب کی ٹیم نے جیت لیا – اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان تھے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے مزید پڑھیں