شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں مقامی رہنما کےگھر پر دستی بموں سے حملہ،اہل خانہ محفوظ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی کے گاؤں حسوخیل میں ملک شیراجان کے گھر پر دستی بموں سے حملہ، پورا خاندان معجزانہ طور پر محفوظ رہی، دو دستی بموں کے دھماکوں کی آوازیں دور دور تک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بچوں کے ساتھ جنسی ذیادتی کے واقعات میں اضافہ، اور سزا۔۔۔۔۔۔ تحریر: ہارون الرشید

خیبرپختونخوامیں پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال بچوں پر جنسی حملوں میں 16فیصداضافہ ریکارڈر کیا گیا ہے اورخدشہ ظاہر کیاجارہاہے کہ سال کے آخرتک یہ اعدادوشمار مزید بڑھ سکتے ہیں دوسری جانب محکمہ قانون نے بچوں کیساتھ جنسی زیادتی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تباہ کن تبدیلی کی کہانی سےایک جھلک ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: رسول داوڑ

شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا اپریشن ضرب عضب کے دوران بنوں، لکی مروت، پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان میں عارضی مقیم متاثرین کے مسائل و مشکلات دنیاں تک پہنچانے کی کوشش کے دوران لاچار بے بس اور غریب لوگوں مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کے جلسے اور حکمران جماعت کا خوف ؟؟ ناصر داوڑ

ہمارے سینیئر صحافی سلیم صافی کا ٹویٹ دیکھا اس نے لکھا تھا، کہ 16 اکتوبر کے گوجرانوالہ جلسے میں اس لئے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو مدعو نہیں کیا گیا تھا، کیونکہ وہ کردار خود سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

A composite triptych photo titled in Urdu 'Freedom of Press: One Journey, Three Glimpses.' The central panel shows a gagged, chained journalist in a dark cell with 'FCR 1901' on the wall. The left panel shows him in a pakol hat taking notes with a camera near mud ruins and a distant military checkpoint. The right panel shows him using a smartphone to stream while holding 'FATA' files, overlooking a lush valley with an armored truck.

قبائلی اضلاع میں صحافت: ایف سی آر کے جابرانہ سائے سے فاٹا مرجر کے ناپید خوابوں تک

تحریر: احسان داوڑ گذشتہ بیس سال سے زائد عرصے سے ہم قبائلی علاقوں کی سنگلاخ وادیوں سے رپورٹنگ کرتے چلے آ رہے ہیں۔ صحافت کی دنیا میں عام طور پر کہا جاتا ہے کہ امن میں خبریں نہیں ہوتیں، کیونکہ مزید پڑھیں

پشاور کی اکلوتی رکشہ ڈرائیور فضیلت بیگم کی چشم کشا کہانی ، خصوصی تحریر: افتاب مہمند

اگراپ کو پشاور میں کبھی رکشے کی سواری کرنی پڑی اور اتفاق سے اپ نے جو رکشہ کرلیا اس کی ڈرائیور مردوں کے لباس میں کوئی خاتون نکلی تو سمجھیں کہ اپ پشاور کی واحد خاتون رکشہ ڈرائیور فضیلت بیگم مزید پڑھیں

انگریز سامراج کے ہاتھوں شہید ہونیوالے بنوں کے فضل قادر کی قبر آج بھی پابند سلاسل ۔۔ تحریر: افتاب مہمند

سپینہ تنگی کے ’شہید‘ قاضی فضل قادر بنوں کے وہ رہنماء جن کی قبر کو بھی برطانوی سرکار نے قید رکھا تھا۔ برطانوی اہلکاروں کو قاضی فضل قادر پر اس قدر غصہ تھا کہ ان کی میت بھی ورثاء کے مزید پڑھیں

بصارت سے محروم خیبر پختونخوا کی پہلی ریڈیو جوکی۔ تحریر: افتاب مہمند

بصارت سے محروم خیبر پختونخوا کی ضلع مردان کے علاقہ شیرگڑھ سے تعلق رکھنے والی ریحانہ گل جو اپنی 26 سالہ زندگی میں کئی مشکلات و تکالیف سے گزرچکی ہے، تاہم لگن، حوصلے اور محنت و جدوجہد کا راستہ اپناتے مزید پڑھیں