افغانستان میں صوبہ پکتیا کے گورنر پر قاتلانہ حملہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان ڈیسک ) افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیا کے گورنر محمد حلیم فدائی پر صوبہ لوگر کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے قاتلانہ حملہ کردیا، تاہم گورنر اور ان مزید پڑھیں

کابل کے نواحی علاقوں میں شدید خوف و ہراس، گل درہ سے 200 سے زائد خاندان گھر بار چھوڑکر ہجرت پر مجبور ہوگئے

کابل ( دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی اور شمالی علاقوں گل درہ اور شاکر درہ میں طالبان کی سرگرمیوں میں اضافہ کے بعد یہاں کے 200 سے زائد خاندان گھر بار چھوڑ کر مزید پڑھیں

افغانستان کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں بڑھائینگے، رکاؤٹ ہو تو کسی بھی صورت دور کرینگے، محمد شہزاد ارباب

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹبلشمنٹ محمد شہز ادارباب نے کہاہے کہ افغانستان کے ساتھ تجارت بڑھانے اور معیشت کومستحکم کرنے کیلئے کسی قسم کی رکاوٹ کو خاطر میں نہیں لائیں مزید پڑھیں

بین الافغان امن مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم، لویہ جرگہ نےطالبان کے 4 سو متناعہ قیدیوں کی رہائی رہائی کی منظوری دیدی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان میں قیام امن کیلئے تین روزہ لویہ جرگہ کے اختتام پر لویہ جرگہ نے ان 4 سو قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی جس کی وجہ سے افغان حکومت اور مزید پڑھیں

افغان امن کیلئے بین الافغان امن مذاکرات دوحہ میں جلد شروع ہونے کا امکان، 400 سنگین نوعیت کے طالبان قیدی کی بھی رہائی کا امکان

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان ڈیسک ) افغانستان میں مستقل قیام امن کیلئے کابل میں منعقدہ افغان امن لویہ جرگے کے احتتام کے بعد افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو اور لویہ جرگہ کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

یو این ایچ سی آر نے افغان مہاجر طالب علم محبوب الرحمان کو میٹرک میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر تعریفی سرٹیفیکیٹ پیش کردیا

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) حکومت پاکستان اور یو این ایچ سی آر ، یو این ریفیوجی ایجنسی نے خیبر پختون خوا کے مردان بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ایک افغان مہاجر مزید پڑھیں

افغان طالبان سیاسی ونگ کے سربراہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مابین دوحہ قطر میں اہم ملاقات

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان ڈیسک ) دوحہ قطر میں امارت اسلامی افغانستان کے سیاسی ونگ کے سربراہ ملا برادر آخنداور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ڈیبوراہ لیون ان کے ساتھ موجود وفد کے مابین ملاقات ہوئی، ملاقات میں افغان مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبرپختونخوا سے پاک افغان پارلیمنٹری فرینڈشپ گروپ کے ایگزیکٹیو کمیٹی کی ملاقات

وزیر اعظم کے مشیر ارباب شہزاد، افعانستان کے لئے وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی صادق خان، وفاقی سیکریٹری داخلہ، خارجہ اور تجارت، چئیرمین ایف بی آر، آئی جی ایف سی نارتھ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی خیبر پختونخوا سمیت مزید پڑھیں

افغان طالبان اور حکومت کے مابین قیدیوں کا تبادلہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان ڈیسک ) افغان حکومت اور امارت اسلامی افغانستان کے مابین قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے، آج 15 جولائی بروز بدھ امارت اسلامی افغانستان نے افغان صوبہ ہلمند میں افغان سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے 30 مزید پڑھیں

افغان حکومت اور طالبان کے مابین بین الافغان امن مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان ڈیسک ) افغان حکومت نے آج 4 سو طالبان قیدی رہا کرنے تھے، تا ہم ابھی تک اس کی رہائی پر بات چیت ہورہی ہے، دوسری جانب افغانستان میں جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں