شمالی وزیرستان اور بارڈر کے اس پار شمالی وزیرستان کے لوگوں کی چلغوزے کن کن مسائل کا شکار ہے

خصوصی تحریر: شاھین وزیر پچلے چند برسوں میں تو پاکستان میں چلغوزے کی قیمتوں میں بے پناہ تیزی دیکھنے کو ملی اور خصوصا سوشل میڈیا میں تو اس پر دلچسپ مییمز اور لطائف بھی بنائے گئے۔ چلغوزہ صنوبر کے درخت مزید پڑھیں

جب تک شمالی وزیرستان میں معاشی سرگرمیاں شروع نہ ہو تب تک امن کا قیام محض ایک خواب ہی رہے گا ۔ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک

میرانشاہ ( نمائندہ خصوصی ) ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان ریحان گل خٹک نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے عوام کے مسائل حل کرنا ان کی اولین ترجیحات میں سے ہے اور علاقے کے تمام سٹیک ہولڈر ز کو ساتھ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا تسلسل : خصوصی تحریر: حسام داوڑ

خصوصی تحریر: تحریر حسام داوڑ جون 2014 کو شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فوجی اپریشن کا اعلان کیا گیا اور اعلان کے ساتھ ہی لاکھوں لوگوں نے بے سرو سامانی کی مزید پڑھیں

ایک نظر وزیرستان کےاس تباہ حال تحصیل پر بھی. خصوصی اشاعت

شاھین وزیر معمول کی زندگی گزر رہی تھیں۔ لوگ اپنی زندگی انتہائی پرسکون اور اچھے طریقے سے بسر کر رہے تھے۔ بازار گرم تھے، کاروباری زندگی اپنے جوبن پر تھیں، پہاڑوں کے بیچ دکانوں میں لوگوں کا رش ہوا کرتا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں مبینہ طور پر ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور شدت پسند ہلاک

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن کے نواحی گاؤں حیدرخیل میں شدت پسند کمانڈر محمد رؤف المعروف مدرو کو قتل کردیاگیا ہے، مدرو کا تعلق قریبی گاؤں بڑوخیل سے بتایاجاتا ہے، سیکیوڑؤرٹی زرائع کے مزید پڑھیں

افغانستان میں ٹی ٹی پی کے اہم کماندر کو قتل کردیا گیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر انقلابی محسود شمالی وزیرستان سےمتصل افغان صوبہ خوست میں غلام خان سرحد کے قریب نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے، انقلابی محسود تحریک طالبان کے دوسرے سربراہ حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر ہیڈکوارٹر وانا بائی پاس روڈ سےٹھیکدار اغوا

جنوبی وزیرستان موانا میں بائی پاس روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے طارق نامی ایک سرکاری ٹھیکیدار کو اغوا کرلیا، پولیس کے مطابق کلے شیشے والی گاڑی میں سوار مسلح نقاب پوش افراد نے ٹھیکیدار کو اغوا کرمیا ہے، جس مزید پڑھیں

الخدمت خیبرپختونخوا نے وزیرستان میں 200 یتیم بچوں کی کفالت کیلئے اغوش کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پشاور ( پ ر ) یتیم بچوں کی کفالت کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا نے تحصیل ہیڈکوارثر میرعلی شمالی وزیرستان میں آغوش الخدمت ہوم کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔ جس میں 200 یتیم بچوں کی معیاری کفالت کا انتظام ہوگا۔ مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں شام کے بعد ڈاکوں کا راج ، گن پوائنٹ پر موبائل اور نقدی چھیننا روز کا معمول بن گیا

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب یکہ غنڈ غلنئی مین روڈ جئے ڈیم کے قریب نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر متعدد ماربل ٹرکوں اور دوسری گاڑیوں کو روک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگِ، رحیم اللہ نامی شخص جانبحق

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل شواہ میں نامعلوم مسلح نقاب پوشوں کی فائرنگ سے فقیران قبیلے سے تعلق رکھنے والے راحیم اللہ ولد عثمان اخونزادہ نامی شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا، مقامی پولیس مزید پڑھیں