وزیراعظم عمران خان کے ہدایت پرخیبرپختونخواحکومت کا ضم شدہ اضلاع کے عوام کیلئے بڑا تحفہ، ہشام انعام اللہ خان

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سماجی بہبود آبادی ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے دورہ میران شاہ کے دوران ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں صحافیوں کو بتایا، کہ خیبر پختونخوا حکومت ضم مزید پڑھیں

پشتون تحفظ مؤومنٹ کے تمام گرفتار افراد کو رہاکیا جائے، پشوتوں کی نسل کشی بند کی جائے

وانا ( مجیب وزیرسے ) ایم این اے علی وزیر اور پی ٹی ایم کے دیگر ساتھیوں کو ایک سازش کے تحت گرفتار کیاگیا ہے، علی وزیر کا جرم یہ ہے، کہ انہوں نے کرپشن نہیں کیا، ان کا جرم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میرعلی پر فائرنگ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں ٹی ایچ کیو ھسپتال ( تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ) میرعلی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں

شوروم یونین ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، حاجی فتح آفریدی بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہو گئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شوروم یونین ایسوسی ایشن کے الیکشن کمیٹی کے مطابق نو منتخب صدر نے 99 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ مد مقابل حاجی کفایت اللہ نے27 ووٹ لئے۔ الیکشن کمیٹی اراکین حاجی خورشیدعالم مزید پڑھیں

بنوں میں باچاخان چوک میں یادگار شہداء پر لگائے سُرخ جھنڈے کو جلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں کے باچاخان چوک پر لگائے گئے یادگار شہدا پر لگائے گئے سرخ جھنڈے کو کسی نے جلانے کی کوشش کی تھی، بنوں پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دانیال مزید پڑھیں

وزیرستان میں اعلان کردہ یونیورسٹی اور میڈیکل کالج کے وعدوں کو عملی جامہ پہنائیں، جے ٹی آئی شمالی وزیرستان

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جمیعت طلباء اسلام شمالی وزیرستان نے اپنے مطالبات کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرے میں جمیعت کے سینکڑوں کارکنوں نے حصہ لیا۔ مظاہرین مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سراروغہ کا واحد ہسپتال خود قابل علاج بن گیا

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سراروغہ کا ٹھیکہ 2015 میں منظور ھو چکا ھے جو کہ حکومت پاکستان نے آپریشن راہ نجات کے دوران متاثر شدہ ہسپتال کی مزید پڑھیں

ضلع خیبر لنڈیکوتل بازار میں خوگہ خیل قوم کا ایف بی آر اور این ایل سی حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

خیبر ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع خیبر کے لنڈی کوتل بازار میں خوگہ خیل قوم کے عوام کا ایف بی آر اور این ایل سی حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہرہ سے خوگہ خیل قوم مزید پڑھیں