جنوبی وزیرستان میں ایک اور بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک قبائلی شخص معزور

وانا ( مجیب وزیرسے ) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین میں لینڈ مائنز کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے،تحصیل مکین گاؤں پال سپین قمر کا رہائشی را والدین ولد نانبوت خان اپنے گاؤں کے قریب اس وقت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ہمزونی قبائل کے حراست میں لئے گئے بے گناہ افراد کو رہا کیاجائے، میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہمزونی قبائل نے سینکڑوں کی تعداد میں شدید گرمی کے باوجود میرانشاہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیا ہے جس کی قیادت چیف ا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان نامعلوم ٹارگٹ کلرز کو لگام نہیں لگایاجاسکا، میرعلی میں دو افراد قتل، نورک قبائل کا بھی ایک شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) انتظامیہ شمالی وزیرستان کے مطابق ، میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم مسلح افراد نے تحصیل میرعلی کے حدود میں ایپی قبیلے سے تعلق رکھنے والے حضرت اللہ ولد میراحمد خان کو گولی مزید پڑھیں

وسطی کرم میں بارودی سرنگ پھٹنے سے چار کمسن بچے زخمی ، زخمیوں کو صدہ ہسپتال منتقل

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ پیلس آفیسر ضلع کرم طاہر اقبال کے مطابق وسطی کرم کے علاقہ علی شیر زئی کے گاؤں تندئی میں کھیتوں میں پڑا پرانا باردوی سرنگ اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب مزید پڑھیں

سندھ میں شمالی وزیرستان کے 2 ڈرائیوروں کی اغوائیگی کے خلاف میرانشاہ پریس کلب کے سامنے میں احتجاجی مظاہرہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سیاسی اتحاد شمالی وزیرستان نے سندھ کے علاقے شکار پور میں شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دو ڈرائیوروں کوڈاکوؤں کے تشدد کے بعد اغوا کرنے کے خلاف میرانشاہ پریس کلب کے سامنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں لینڈ مائنز سے بچاؤ اگہی مہم

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں سپین وام گرینڈ جرگہ، اور وزیرستان تعلیمی اصلاحی جرگہ نے لینڈ مائنز سے بچاؤ کیلئے آگہی مہم چلائی اور واک کا اہتمام کیاگیا، واک میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بیسٹ ٹیچرز/ پرنسپل ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد تقریب

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں پہلی بار محکمۂ تعلیم کی طرف سے ضلع کی سطح پر بیسٹ ٹیچر اور بیسٹ پرنسپلز ایوارڈز کی تقسیم کی گئی جس میں دو پرنسپلز اور چالیس کے قریب اساتذہ مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں مال مویشیوں میں منکور (FMD) وائرس سے جانور شدید متاثر

کرم ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) پاراچنار اور ملحقہ علاقوں کے باشندوں حشمت مالی خیل، کمال حسین کا کہنا ہے کہ مال مویشیوں میں منکور نامی وائرس پیدا ہو گیا ہے جسے مال مویشی شدید طور پر متاثر ہو مزید پڑھیں

پاراچنار جیل میں سات ماہ سےقید پچاس سالہ قیدی میر قاسم جیل میں انتقال کرگئے، لواحقین کا احتجاج

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلعی انتظامیہ کے مطابق اپر کرم کے علاقے کڑمان سے تعلق رکھنے والے پچاس سالہ میر قاسم قتل کے ایف آئی آر میں گرفتار ہوا تھا اور سات ماہ سے سب جیل پاراچنار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کھلونا نما بم پھٹنے سے 2 بچے زخمی، ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کے باعث پشاور روانہ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل سپین وام میں کھلونا نما بم پھٹنے سے دو بچے زخمی ہوگئے ہیں، سرکاری زرائع کے مطابق دونوں بچے 12 سالہ رحم نواز ولد نورنواز اور10سالہ مزید پڑھیں