پاراچنار میں پی ٹی آئی کرم کے نائب صدر اور قبائلی رہنما ملک شریف زمان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے پولیس زرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار کے غلام جان مارکیٹ میں پی ٹی آئی کے نائیب صدر اور قبائیلی راہنما ملک شریف مزید پڑھیں

سپین وام میں سپین وام لینڈمائینز میں زخمی طلبا کےمستقبل کو بچایاجائے، لیاقت علی جلد ہی ان کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کیاجائیگا، ڈی سی شمالی وزیرستان

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقے سپین وام میں گزشتہ ہفتے لیڈ مائینز کا شکار ہونے والے ایک مقامی نجی سکول کے دو کمسن طالب علموں کیلئے وزیرستان سیاسی اتحاد کے صدر نے مزید پڑھیں

جانی خیل قبائل کا لاش سمیت لانگ مارچ کیلئے تمام تیاریا مکمل، کسی بھی وقت حرکت میں آسکتے ہیں

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں جانی خیل دھرنا منتظمین نے کسی بھی وقت لانگ مارچ پر جانے کیلئے تمام شاخوں کے عمائدین کی فہرستیں تیار کر لیں ، قومی پابندیاں لگ کر کوئی بھی شخص لانگ مارچ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی کے نواحی گاؤں حسوخیل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پہلے روز 250 مریض معائنے کیلئے پہنچ گئے

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں موجود فلاحی تنظیم یوتھ آف وزیرستان کے تعاون سے میرعلی کے قریب گاؤں حسوخیل میں واقع خالی سرکاری ہسپتال کی عمارت میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، مزید پڑھیں

ایپکا خیبرپختونخوا کی قیادت نےصوبائی بجٹ برائے سال 22-2021 مسترد کردیا، وزیر اعلیٰ کا بدترین یوٹرن نامنظور، ایپکا

پشاور ( پ ر ) ایپکا خیبرپختونخوا کی قیادت صوبائی بجٹ برائے سال 22-2021 کو مسترد کرتی ہے۔ بجٹ میں تجویز کردہ سفارشات صرف فریب اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔ بجٹ سفارشات میں سرکاری ملازمین کے لئے تجویز کردہ اصافہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ،یرعلی میں 2 شہری ٹارگٹ کلنگ میں قتل، ایک ہی دن ٹارگٹ کلنگ میں مارے جانے والوں کی تعداد 3 ہوگئی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی میں بازار کے قریب نامعلوم نقاب پوش ٹارگٹ کلرز نے دو افراد قتل کردئے، قتل کئے جانے والے دونوں فہیم اللہ ولد سرفراز، زاہد علی ولد برکت شاہ کا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی میں یوتھ آف وزیرستان کی جانب سے حسوخیل ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) یوتھ آف وزیرستان نے شمالی وزیرستان میرعلی کےحسوخیل ہسپتال کی خالی عمارت میں تین دن کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگائے جانے کا اہتمام کیاہے، 19, 20 اور 21 جون کو کیمپ میں مختلف مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ نہ روک سکا، آج جمعے کے روزمیرانشاہ میں ایک اورٹارگٹ کلنگ

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے مرکزی میرانشاہ بازار میں نامعلوم مسلح نقاب پوش ٹارگٹ کلرز نے میرانشاہ کے گاؤں ہمزونی سے تعلق رکھنے والے عالم محمد ولد نیک محمد کو گولی مارکر قتل کردیا، مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کےنوجوانوں اورعمائدین کا میڈیٹئر جرگہ ٹریننگ جاری4 قبائلی اضلاع کے 80 نوجوان اور عمائدین شریک رہے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی اضلاع میں ذیادہ تر پانی اور اراضی کے تنازعات پر لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں ایف آر ڈی اور الویتاس کی جانب سے چار قبائلی اضلاع ضلع کرم ، مہمند ، باجوڑ اور مزید پڑھیں