حامد میر اور محمد مالک سمیت ہم ٹی وی کا بائیکاٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل

کراچی ( دی خیبر ٹائمز ) مولانا طارق جمیل کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے پراینکر پرسنز حامد میر اور محمدمالک سمیت ہم ٹی وی کے خلاف ٹوئٹر پر ٹرینڈ شروع کردی گئی ہیں جس میں ان کے بائیکاٹ کرنے کا کہا جارہا ہے اور یہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہیں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے مولانا طارق جمیل کے خلاف مہم چلانے پر حامد میر اور محمد مالک کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان کے بائیکاٹ کا کہا جارہا ہے ٹاپ ٹرینڈ میں ٹوئٹر پر شامل بائیکاٹ حامد میر اور محمد مالک سمیت ہم ٹی وی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ ہم نے ان دونوں کو ان فالو کیا ہے اب عام لوگ بھی ان جیسوں کا بائیکاٹ کریں.

اپنا تبصرہ بھیجیں