قبائلی اضلاع میں بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے صوبائی حکومت تمام وسائل بروئے کار لائینگے ، صوبائی وزیر محب اللہ خان

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے وزیر زراعت اور لائیو سٹاک محب اللہ خان نے کہا ہے کہ ضم شدہ اضلاع کے مسائل حل کرنے اوریہاں کے عوام کو صحت و تعلیم،آب نوشی و آب پاشی اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان 2 ملازمین کی رہائی کیلئےملازمین کےاتحاد کا میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈینشن کونسل کا میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا، احتجاجی مظاہرے میں دوران وزیرستان میں ھر قسم کی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) میرانشاہ پریس کلب کے سامنے سپلگہ گاوں کے مکینوں کا واپڈا کے خلاف اختجاجی مظاہرہ اور دھرنا. مظاہرین نے واپڈا کے خلاف شدیدنعرے بازی کی اور بنوں میرانشاہ مین روڈ کو ہرقسم مزید پڑھیں

ضلع کرم کے معروف روخانی پیشواسابقہ سینیٹر مرحوم سید خیال سید میاں کی گیارھویں برسی عقیدت و اخترام سے منائی گئی

پارا چنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) روحانی پیشوا سید خیال سید میاں کی برسی کے موقع پر مجالس عزا منعقد کی کئی اور ان کے بلندی دراجات کیلئے دعائیں کی گئی یاد رہے کہ سید خیال سید میاں مزید پڑھیں

اپریشن ضرب عضب کے متائثرین کو پی ڈی ایم اے نے ساڑھے اٹھارہ کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردئے۔

پشاور ( پ ر) شمالی وزیرستان کے متائثرین ضرب عضب کیلئے پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخواہ نے ماہانہ مالی امداد کی مد میں 18کروڑ46لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کر دئے جو کہ حسب معمول سم مزید پڑھیں

پاراچنار سمیت ضلع کرم میں بدترین لوڈ شیڈنگ، شہریوں کا پہیہ جام ہڑتال پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم اور مرکزی شہر پاراچنار میں واپڈا کے طویل اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف تمام تنظیموں اور قبائل نے احتجاجی دھرنا دیا احتجاج میں سیاسی و سماجی رہنماؤں ، تاجروں مزید پڑھیں

پشتون تحفظ مؤومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور میں آج 16 دسمبر کو آرمی پبلک اسکول کے چھٹے یوم شہدا کی تقریب کو منانے کیلئے والدین نے پشاور میوزیم کے آرکیالوجی ہال کو 8 روز قبل بُک کیا تھا،    مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ہمزونی قبائل کیلئے بجلی کا الگ فیڈر و بجلی لائین کا افتتاخ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے نو دیہات پرمشتمل ہمزونی قبائل کیلئے محکمہ واپڈا نے دوسرے فیڈر اور بویہ تک بجلی لائین کا افتتاح کیا، افتتاح میں شاہد خان ایکسین واپڈا، ایس ڈی او آپریشن آصف مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے اہم شدت پسند کمانڈر احسان اللہ المعروف سانولے افغانستان میں ہلاک

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان ڈیسک ) افغانستان میں موجود شمالی وزیرستان کے اہم شدت پسند کمانڈر احسان اللہ المعروف سانولے کو افغان نیشنل آرمی نے افغانستان میں ایک اپریشن کے دوران قتل کردیا ہے، جبکہ ان کے دو دیگر مزید پڑھیں