ضلع خیبرمیں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، منشیات برآمد، دو ملزمان گرفتار

خیبر( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع خیبر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کا تسلسل کے ساتھ جاری ہیں، ایس ایچ او جمرود اور اسکی ٹیم نے تھانہ جمرود کے علاقہ شاہ کس میں ایک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں قبائل کے مابین اراضی تنازعہ، مذاکرات ناکام، ایک بار پھر بھاری ہتھیاروں سے گھمسان کی لڑائی شروع

وانا ( مجیب وزیر سے ) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں اراضی کے تنازعے کے حل کیلئے انتظامیہ نے قبائلیوں کا گرینڈ جرگہ تشکیل کرکے متحارب قبائل کے مابین فائر بندی اور تنازعے کے حل کیلئے دونوں قبیلے کے مشران مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں صحافت اور صحافیوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے، اے ڈی ریاض غفور کامیرانشاہ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو

میرانشاہ ( خصوصی رپورٹ : احسان داوڑ سے ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن و پبلک ریلیشنز خیبر پختونخواہ اور صوبائی وزیر اطلاعات کے پرسنل سیکرٹری ریاض غفور نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں صحافت اور صحافیوں کی فلا ح و مزید پڑھیں

پاراچنار میں 50 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب، نئے جوڑوں کو جہیز کا سامان اور دعوت ولیمہ کا بھی اہتمام کیا گیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار میں 50 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں نئے جوڑوں کو جہیز کا سامان دیا گیا اور دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا۔ پچاس جوڑوں کی مزید پڑھیں

وانا میں قبائل کے مابین جنگ حکومت اور انتظامیہ کی ناکامی ہے، سیاسی جماعتوں کےاتحاد کا وانا میں پریس کانفرنس

وانا ) مجیب وزیر سے ( جنوبی وزیرستان وانا دوتانی اور وزیر قبائل کا کرکنڑہ کی ملکیت کے تنازعہ کی زمہ دار حکومت ہے،وانا میں تمام سیاسی پارٹیوں کے اتحاد سیاسی اتحاد اور سماجی تنظیموں نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم NA 45 کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کا امیدوار کامیاب، مخالف 2 امیدوار دھاندلی کے الزامات لگارہے ہیں

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ملک فخر زمان 16911 ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ جے یو آئی کے ملک جمیل چمکنی 15761 ووٹ لیکر دوسرے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں قبائلیوں کے مابین بھاری ہتھیاروں سے گھمسان کی لڑائی جاری، گزشتہ رات 6 افراد ہلاک 4 زخمی

وانا ) مجیب وزیر سے ( جنوبی وزیرستان میں زلی خیل اور دوتانی قبائل کے مابین رات بھر مسلح تصادم میں 6 افراد جان بحق 4 زخمی اور 6 زندہ پکڑے گئے ہیں،شیرکانئی کے مقام پر کئے مکانات بھی نذر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ، پانچ جوان شہید ایک زخمی

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں ڈیلہ مزارائی میں واقع سیکورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم شر پسندوں نے بھاری ہےہتھیاروں سےحملہ کیا، حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی پوسٹ پر موجود سیکیورٹی فورسز کے مزید پڑھیں

کھیل ‘ بیلٹ اور گورا صحافی.. خصوصی تحریر: مسرت اللہ جان

کھیل صبر اور برداشت کے مادے کیساتھ ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں کی فروغ کا باعث بنتے ہیںجو کسی بھی صحت مند معاشرے کی تکمیل کیلئے لازم ہیں کیونکہ آج کا صحت مند معاشرہ مستقبل کا روشن چہرہ ہے لیکن کیا مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں NA 45کے ضمنی انتخابات کیلئے تیاریا مکمل، 27 امیدوار قسمت ازمائی کیلئےمیدان میں ہیں

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 کرم ون میں بھی کل ضمنی انتخابات ہورہے ہیں جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے اس حلقے میں ستائیس امیدوار میدان میں ہیں مزید پڑھیں