شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقہ میں سیکیورٹی پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سرحدی علاقہ تحصیل دتہ خیل علاقے کے مداخیل میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے، سرکاری زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر افغانستان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے محکمہ تعلیم نے مختلف سکولوں کے بچوں میں بیگز تقسیم کردئے

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے گورنمنٹ ہائی سکول میرانشاہ اور گولڈن ایرو آرمی پبلک سکول رزمک میں منعقدہ تقریب میں سکول بیگز تقسیم کئے، تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈی ای او سیدمحمدخان تھے، پرنسپل مزید پڑھیں

شیخ رشید کا دورہ، شمالی اور جنوبی وزیرستان کے مقامی میڈیا کو کوریج کیلئے اجازت نہیں دیاگیا

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے جمعہ کو جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا، جبکہ ہفتے کے روز شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میرانشاہ کا دورہ کرکے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کیا، تاہم اس مزید پڑھیں

جانی خیل قبائل نے لاش سمیت اسلام آباد میں دھرنامنتقل کرنے کا اعلان کردیا

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں کے قبائلی علاقے جانی خیل میں ٹارگٹ کلنگ اور بد آمنی  کے خلاف ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر دھرنا دے رکھا ہے اور دہشتگردی کا نشانہ بننے والے ملک نصیب کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ھمزونی قبائل اور انتظامیہ کے مابین مزاکرات ناکام، احتجاجی دھرنا جاری

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ) شمالی وزیرستان میرانشاہ میں ھمزونی قبائل اور انتظامیہ کے مابین جاری مزاکرات ناکام ہوگئے، قبائل کا حراست میں لئے جانے والے افراد کی رہائی کیلئے احتجاجی دھرنا جاری رہیگا، تاہم ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے دورافتادہ علاقے تیارزہ میں بھی ریسکیو 1122 نے افتتاح کردیا

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر یاسر خان نے سروس کا بقاعدہ افتتاح کردیا، تحصیل ہیڈکوارٹر وانا میں منعقدہ تقریب کے دوران ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے بتایا، کہ سروس کا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں گرفتار نان رجسٹرڈ میڈیکل سٹورز کے 19 مالکان ضمانت پر رہا کردئےگئے

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اسسٹٹ کمشنر وانا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، کہ گرفتار ہونے والے افراد غیرقانونی میڈیکل سٹورز چلارہے تھے، کسی کے پاس کوئی قانون دستاویزات ہے اور نہ کسی کے پاس میڈیکل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کےڈی سی نے بنوں میں زخمی اسکواڈ اہلکاروں کی عیادت کی، اور شہید اہلکار کے گھر پہنچ کرفاتحہ کیا

میرانشاہ ( حاجی مجتبیٰ سے) ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان نے سی۔ایم۔ایچ بنوں میں زیر علاج اپنے سکواڈ کے تین زخمی اہلکاروں کی عیادت کی، ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان نے پشاور میں سرکاری اجلاسوں سے مزید پڑھیں

پراوینشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ نے قبائلی اضلاع کے متاثرین کیلئے ماہوار اخراجات کی مد میں 11 کروڑ 52 لاکھ روپے کی پہلی قسط کا چیک ریلیز کردیا

پشاور ( پریس ریلیز ) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی خیبر پختونخواہ (پی ڈی ایم اے) نے شمالی وزیرستان اور ضلع خیبر کے متائثرین کیلئے ماہوار غذائی راشن کی مد میں 11 کروڑ 52 لاکھ روپے کی پہلی قسط جاری کردی مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں بابازئی قوم کے بعض مشران بےجا الزامات کا سہارا لے رہے ہیں، پشتون معاشرہ میں غلط بیانی کی گنجائش نہیں، تحصیل بائیزئی مشران

مھمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں پولیس ایس پی آیاز اور اور ان کے والد ملک سلطان کے خلاف گزشتہ روز ہونے والے پریس کانفرنس کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحصیل بائیزئی کی مزید پڑھیں