وسطی کرم میں فورسز اور دھشتگردوں کے مابین جھڑپ 6، دھشت گرد ہلاک

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طاہر اقبال کے مطابق وسطی کرم کے علاقے غورغوری میں دھشت گردوں کے خلاف فورسز کا آپریشن جاری ہے، آج اتوار کے روز علاقے میں فورسز مزید پڑھیں

مہمند پولیس کی کامیاب کارروائی، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دہشتگردی میں استعمال ہونے والےمختلف قسم کے بارود برآمد

ضلع مہمند( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صلاح الدین کنڈی کی ہدایت پر ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لیاقت علی خان کی قیادت میں ایس ایچ او شیر زمین خان، مزید پڑھیں

ذولفقار علی بھٹو کے خلاف ہرزہ سرائی، وفاقی وزیر علی آمین گنڈاپور کو وزارت سے ہٹادیاجائے، پی پی پی ضلع مہمند کے رہنماؤں کا پریس کانفرنس

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی قبائلی ضلع مہمند کے رہنماوں اورکارکنان، شاہسوار خان، ارشد بختیار، ملک سرتاج، فضل ہادی، ارشد لالا، امتیاز خان ودیگر نے مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں مغویان سرکاری اہلکاروں کی بازیابی تک خدی قبائل نےپیرسے احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے خدی گاؤں کے تین چچا زاد بھائیوں کے پانچ ما ہ پہلے شیواہ تحصیل سے اغوا ئیگی اور اب تک عدم بازیابی کے خلاف خدی قبیلے نے پیر کے روز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں رزمک میرانشاہ روڈ پر کام غیر تسلی بخش، ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سب سے پُرخطر رزمک میرانشاہ روڈ کی تعمیر میں غیر معیاری مواد کے استعمال اور بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے تعمیر شدہ غیر معیاری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ اور یوتھ آف وزیرستان کےاظہرالدین شہید کی شہادت کے خلاف احتجاج اور واک

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں کل نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے فلاحی تنظیم یوتھ آف وزیرستان کے سرگرم اور اہم رکن اظہرالدین کو شہید کیاتھا، جس کے خلاف یوتھ آف وزیرستان نے آج جمعہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے ڈگری کالج میرعلی کے امتحانی مرکز میں پولیس اور طلبا کو نقل پہنچانے والے امدادی پارٹی کےمابین ہاتھاپائی اورفائرنگ، 2 افراد زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں گورنمنٹ ڈگری کالج میرعلی کے بوورڈ اف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں کے زیر اھتمام جاری انٹر کے امتحانی ہال سے باہر پولیس کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

کرم میں مزدوروں کی بازیابی کیلئے اپریشن، 5 مغویان بازیاب، 3 دہشتگرد ہلاک

پاراچنار ( دی خٰبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طاہر اقبال کے مطابق وسطی کرم علاقہ زاوہ میں فورسز نے کامیاب کاروائی کی جس میں پاک فوج فرنٹیئر کور اور پولیس نے حصہ لیا کاروائی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 5 سرکاری مغویان اہلکاروں کی ویڈیو ریلیز، اغواکاروں کے مطالبات کو تسلیم کرکے انہیں رہاکیا جائے، ویڈیو میں مغویان کا بیان

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل شیواہ سے اغوا ہونے والے میرعلی کے خدی قبیلے سے تعلق رکھنے والے تین چچازاد بھائیوں کی پونے دو منٹ ( 1:45سیکنڈ ) ویڈیو منظر عام پر آئی ہے مزید پڑھیں