ضلع مہمند۔حکومت متنازعہ ویلج کونسل میں مزید اقدامات کے بجائے غیر منصفانہ تقسیم پر نظر ثانی کریں، جرگہ

مہمند ( دی خیبرٹئامز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحصیل حلیمزئی غازی بیگ بازار کے مقام پر کمالی حلیمزئی تمام اقوام کا گرینڈ قومی جرگہ منعقد ہوا۔مذکورہ جرگہ کا انعقاد ون پوائنٹ ایجنڈا ضلع بھر میں متفرق ویلج کونسل کی تشکیل اور مزید پڑھیں

ٹرائبل یوتھ موومنٹ کے رہنماؤں نے قبائلی اضلاع میں فوری طور بلدیاتی انتخابات کرانے اور انضمام کے وقت حکومت کی جانب سے کئے گئے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنارپریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرائبل یوتھ مؤومنٹ کے مرکزی رہنما ادریس خان ، سید جمشید حسین ، سمیر خان ، شکیل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 6 ماہ قبل مغوی افراد کی بازیابی کیلئے 26 جولائی سے نہ ختم ہونے والا دھرنا شروع ہوجائیگی، نوراسلام داوڑ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں خدی قبائل نے 6 ماہ قبل 5 مغوی افراد کی بازیابی کیلئے 26 جولائی سے دھرنا شروع کیا جائیگا، دھرنے میں خدی قبائل کے ساتھ دیگر قبائل اور شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

ضلع مہمندمیں لاپتہ افراد کےرشتہ داروں کاہیڈکوارٹر بازار غلنئی میں حتجاجی مظاہرہ، مین پشاور باجوڑ شاہراہ ایک گھنٹہ تک بند رکھا

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند کے مرکزی بازار غلنئی میں لاپتہ افراد کے والدین اور لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ اور مارچ کیا، جہاں حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی، احتجاج میں اے این مزید پڑھیں

تحصیل پنڈیالی دانشکول میں مزار کی بےحرمتی کا شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، واقعہ میں ملوث افراد کیخلاف فوری جوڈیشنل انکوائری کی جائے، ایم پی اے نثار مہمند

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند کے صوبائی اسمبلی کے رکن مہمند پی کے 103 کے ایم پی اے نثار مومند،جاویدخان، ہدایت مومند، عادل، فضلِ خالق و دیگر نے دانشکول میں مزار کی بےحرمتی کیخلاف پریس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خدی قبائل اور انتظامیہ کے مابین کامیاب مزاکرات، خدی قبائل نے مغویان کی بازیابی تک مشروط طورپر احتجاج 26 جولائی تک ملتوی کردیا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) میرعلی کے خدی قبیلے نے ایک بار پھر اپنے مغویان کی بحفاظت بازیابی کیلئے پاک افغان شاہراہ کو خدی کے مقام پر کئی گھنٹے بند رکھنے کے بعد جرگے سے کامیاب مذکرات کے مزید پڑھیں

گھانا انٹر ٹوریزم ایکسپو کی میزبانی کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار، پاکستانی و ہندوستانی ٹورزم ماہرین کو شرکت کرنے کی دعوت

پشاور ( پریس ریلیز ) ایکرا: کوویڈ 19 اور اس کی غیر یقینی صورتحال کے ساتھ مضبوط سیاحت کے شعبے کی ترقی زیادہ اہم ہوگئی ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر اب وقت آگیا ہے کہ وزارت سیاحت ، فنون مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 6 ماہ قبل مغویان کی بازیابی کیلئے خدی قبائل آج 20 جولائی سے دھرنا شروع کرینگے

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں تقریباً 6 ماہ قبل 5 افراد اغوا کئے گئے ہیں، جس کی ایک شدت پسند تنظیم نے ویڈیو بھی ریلیز کردی ہے، تاہم خدی قبائل کا کہنا ہے، کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں متعین افغانستان کے سفیر پاکستان چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان میں متعین افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل اور دیگر سینیئر سفارتکاروں کو فوری کام بند کرکے کابل پہنچنے کی ہدایت کی ہے، یہ احکامات افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف مزید پڑھیں