اپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے پی ڈی ایم اے نے ماہانہ کیش پروگرام کی مد میں 18 کروڑ 45 لاکھ روپے کا امدادی چیک ریلیز کردیا

پشاور( پ ر ) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی خیبر پختوںخوا نے شمالی وزیرستان کےضرب عضب کے متائثرین کیلئے ماہانہ کیش پروگرام کی مد میں 18 کروڑ 45 لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کردئے جو ائندہ ایک دو دنوں میں حسب مزید پڑھیں

ڈائمنڈ جوبلی جشن پاکستان گرلزانٹر کالجز کھیلوں کے مقابلے 9 اگست سے سٹی گرلز کالج گلبہار میں شرو ع ہونگے،نجمہ ناز قاضی

پشاور ( دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کی 75 ویں جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے ڈائمنڈ جوبلی پاکستان گرلزانٹر کالجز کھیلوں کے مقابلے منعقد جائینگے،پرنسپل پروفیسر طاہرہ ڈارگیمز کا افتتاح کریں گی۔9اگست سے گورنمنٹ سٹی گرلز مزید پڑھیں

اسلام آبادٹیگ بال ایسوسی ایشن کاقیام عمل میں لایاگیا، عابد جاوید صدر او رسعود آغا سیکرٹری منتخب ہوگئے

پشاور( سپورٹس رپورٹر ) ٹیگ بال کی فروغ کیلئے ملک کے چاروں صوبوں کے طرح اسلام أباد ٹیگ بال ایسوسی ایشن کا قیام بھی عمل میں لالیا گیا۔ عابدجاوید صدر اورسعودأغا جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ دیکرکابینہ بھی عمل میں لایا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، میرعلی کے بھرے بازار میں نامعلوم نقاب پوش مسلح ٹارگٹ کلرز نے پولیس انسپکٹر قتل کردیا

میرانشاہ ( میرعلی دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں میرعلی بازار میں دن دیہاڑے ایس ایچ او کو ٹارگٹ کرکے قتل کردیا ہے، ایس ایچ او کے قتل کے بعد پورے مزید پڑھیں

مردان میں سکول ٹیچر سلیم اللّہ کے 2 بیٹے شفیع اللّہ اور طلحہ کو جعل سازی کرتے ہوئے امتحانی مرکز سے گرفتار

مردان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) مردان بورڈ کے چئیرمین امتیاز ایوب کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر انتظامی افسران اور بورڈ حکام نے گورنمنٹ ہائیر سیکینڈری مزید پڑھیں

ڈینز ٹریڈ سنٹر واقعے میں دو نوجوانوں کی شہادت کے بعد احتجاج کا اعلان

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور کے سب سے بڑی تجارتی مرکز سمجھے جانے والے ڈینز ٹریڈ سنٹر پشاور صدر میں دو نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کرنے پر صافی قوم اتحاد آرگنائزیشن رجسٹرڈ تنظیم اور مہمند مزید پڑھیں

حکومت ضم شدہ اضلاع کی ترقی میں سنجیدہ نہیں، قبائلی علاقوں کو انضمام کے ثمرات نہیں مل رہے، شاہ جی گل افریدی چیئرمین ٹی آئی پی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحریک اصلاحات پاکستان کے بانی چیئر مین الحاج شاہ جی گل افریدی نے کہا ہے کہ حکومت ضم شدہ اضلاع کی ترقی میں سنجیدہ نہیں اس لئے قبائلی علاقوں کو انضمام کے ثمرات مزید پڑھیں

مہمند ریسکیو 1122 نے گزشتہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ریسکیو اہلکاروں نے 413 حادثات میں بروقت رسپانس دی

مپمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈنیٹر عبداللہ کی جاری کردہ بیان کی مطابق کنٹرول روم انچارج لیاقت علی نے گزشتہ جولائی مہینے میں ریسکیو 1122کی کارگردگی رپورٹ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللہ کو پیش کردی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

پاراچنار اور صدہ کے بازاروں کو جدید سہولیات سے آراستہ کئے جارہے ہیں، سیداقبال میاں ایم پی اے پی ٹی آئی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم سے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی اور چیئرمین ڈیڈک سید اقبال میاں نے کہا ہے کہ ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار اور صدہ سمیت ضلع کے چھوٹے چھوٹے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم کے غریب شہری سے زمین ہتھیانے کی کوشش، انتظامیہ اور متعلقہ ادارے مدد کریں، محمدی خان

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے ایک غریب شہری محمدی خان نے کہا ہے کہ ان کے پدری اور انتقالی اراضی پر گاؤں کے بااثر لوگ قبضہ کی کوشش کررہے ہیں اور طاقت کی زور سے مزید پڑھیں