شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 شہری جاں بحق 1 زخمی

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ذرائع کے مطابق چار افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے ۔ پولیس مزید پڑھیں

میرانشاہ تاجر برادری کے معاوضے میں مزید تاخیر برداشت نہیں کرسکتے، مزید سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنا ہوگا، تاجر رہنما

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ بازار کے تاجروں اور دکانداروں نے اج پیر کے روز میرانشاہ میں قائم پاکستان مارکیٹ میں ایک بڑے احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے دھمکی دی ہے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم قدرتی خوبصورت و دلکش مناظر، جنت نظیر علاقے اور حکومت کی آنکھوں سے اوجھل

تحریر: محمدجمیل یہاں ہم ذکر کر رہے ہیں ذیمشت کے ذیلی قوم منتوال علاقہ مناتو کا جو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔ یہاں وسیع علاقے پر پھیلے ہوۓ گھنے جنگلات ، چشمے، آبشار،پکڈنڈیاں، نشیب وفراز اورکٸی علاقوں میں معدنیات مزید پڑھیں

لوئر کوہستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران دریا میں گر نے والے مہمند پولیس اہلکار کی لاش 36 دن بعد ملی

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) لوئر کوہستان میں بلدیاتی انتخابات میں دوران ڈیوٹی پولنگ کے اختتام کے بعد واپسی پر ضلع مہمند کے پولیس اہلکار سپاہی زاہد علی کوہستان کیال نالہ پانی عبور کرتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے مزید پڑھیں

افغانستان بدترین قحط کا سامنا کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے مطابق افغانستان دنیا کے ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں شدید قحط کا سامنا ہے۔ افغانستان، کانگو، ایتھوپیا اور یمن خشک سالی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 53 ممالک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 22 مئی کو بلدیات کے ضمنی انتخابات کیلئے فول پروف سیکیورٹی مہیا کیا جائے، جے یو آئی شمالی وزیرستان

میرعلی ( پ ر ) شمالی وزیرستان میں جے یو آئی کے نو منتخب چیئرمین احمد سعید نے شمالی وزیرستان کے سب سے بڑی دینی درسگاہ دارالعلوم نظامیہ عیدک میرعلی کے مقام پر پارٹی ورکروں کے اعزاز میں عید ملن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، ایک اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کی سرحدی اور جنت نظیر علاقے شوال میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اہلکار سپاہی نورحیات شدید زخمی مزید پڑھیں

پاراچنار میں بھی یوم القدس کے حوالے سے احتجاجی جلوس نکالا گیا جس میں فوری طور فلسطینیوں پر مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا گیا

پاراچنار( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں سابق سینٹر علامہ عابد الحسینی کی قیادت میں قدس ریلی نکالی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت مزید پڑھیں

کرم میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نعرے بازی کی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں پی ٹی آئی ضلع کرم کے زیر اہتمام الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی مظاہرین نے چیف الیکشن مزید پڑھیں