این ڈی ایم کے چیئرمین محسن داوڑ کا دورہ جنوبی پشتونخوا مکمل، پارٹی ورکروں نے کوئیٹہ ایئرپورٹ سے اسلام آباد رخصت کیاگیا

کوئٹہ ( پ ر ) نیشنل ڈیموکریٹک مؤومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ کا جنوبی پشتونخوا کا تین روزہ دورہ انتہائی کامیاب رہا۔ ہزاروں لوگوں نے این ڈی ایم کے مختلف عوامی اجتماعات میں شرکت کی۔ سینکڑوں افراد این ڈی ایم مزید پڑھیں

ملک اور ریاست کی سیاست، معیشت، داخلہ و خارجہ پالیسیوں اور اب کاروبار پر بھی فوجی جرنیلوں اور آمرانہ قوتوں کا قبضہ مسلط ہے، محسن داوڑ

کوئٹہ ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ اور دیگر قائدین کے تین روزہ عوامی دورے کے سلسلے میں ہرنائی میں عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوا۔ جلسہ سے این ڈی ایم کے چیئرمین مزید پڑھیں

پختونخوا اور بلوچستان میں آتشزدگی کی تحقیقات کرائی جائیں، اے این پی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے جنگلات میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ چند روز قبل بلوچستان کے ضلع شیرانی کے ژوب ڈویژن کے جنگلات میں آگ لگنے سے تین افراد مزید پڑھیں

ایکسپریس ہائی وے کی تعمیر سے علاقے میں تجارت کی نئی راہیں کھلیں گی ، عنقریب ضلع کرم کو گیس کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی،ساجد طوری

پاراچنار میں او پی ایف سکول کی افتتاحی تقریب سے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت سمندر پار پاکستانیوں اور اہل خانہ کو ہر شعبہ زندگی میں سہولیات کی فراہمی اور ان کی شکایات کے مزید پڑھیں

کرم پولیس نے پکڑے جانے والے بڑے پیمانے چرس آئیس اور شراب نذر آتش اور تلف کردیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) نارکوٹکس سکواڈ کے انچارج زاہد حسین طوری نے میڈیا کو تفصیلات بناتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے منشیات سمگلروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری مزید پڑھیں

باجوڑ میں مشتعل افراد نے تھانے پر حملہ کرکے مبینہ ملزم کو قتل کرکے تھانے کو آگ لگادی

باجوڑ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) باجوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالصمد خان کے مطابق آج ایک شخص لاپتہ تھا جس کا نام عبدالغفور تھا اور تعلق تحصیل ناوگئئ کے علاقہ برہ کمانگرہ سے تھا۔ ان کے رشتہ داروں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ، ایک اہلکار شہید تین زخمی

جنوبی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان سب ڈویژن لدھا کے علاقہ شوال میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم حملی کیا گیا، جس کے نتیجے میں پاک آرمی کا ایک جوان شہید اور مزید پڑھیں

کوہاٹ بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات میں نقل کی رجحان کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے جارے ہیں، ڈی ڈی ای او کرم

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع کرم سید میر حسین کا کہنا تھا کہ کوہاٹ بورڈ کی جانب سے بھی نقل کی حوصلہ شکنی کیلئے امتحانی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما و سابقہ امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی ملک اورنگزیب خان نے شمالی وزیرستان کا ایک روزہ مختصر دورہ کیا

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی پہنچنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک اورنگزیب خان کا پرتپاک استقبال کیا، جنہیں ایک ریلی کی شکل میں عیدک گاؤں پہنچے، جہاں پر مقامی مشران اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میر علی کے علاقہ عیدک کے قریب۔مین بنو ں میران شاہ روڈ پر سیکورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ مزید پڑھیں