افغانستان خوست میں زلزلے کے دوران ہلاک ہونے والے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے پاک افغان بارڈر پر لاشوں کو منتقلی کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) گزشتہ رات افغانستان کے علاقے پکتیا ، پکتیکا اور خوست میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں جاں بحق ہونے والے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے اپریشن ضرب عضب کے متاثرین میں مزید پڑھیں

مشرقی افغانستان میں تباہ کن زلزلے کے باعث 950 افراد ہلاک، 600 سے زائد افراد زخمی

پشاور ( دی خیبرٹائمزمانیٹرنگ ) گزشتہ رات پاک افغان سرحد کے قریب رونما ہونے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں اخری اطلاعات انے تک جنوب مشرقی افغانستان کے مختلف علاقوں سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جاری بے لگام ٹارگٹ کلنگ کے خلاف این ڈی ایم نے احتجاجی مظاہروں کی کال دیدی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات اور اتوار کے روز دن دیہاڑے نیشنل ڈیموکریٹک مؤومنٹ کے سٹوڈنٹ وینگ کے سرگرم کارکن سنید احمد داوڑ ان کے تین دیگر دوست مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان دہشت گردی کا بڑا واقعہ، یوتھ آف وزیرستان کے 4 افراد شہید

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سب سے شورش زدہ علاقے میرعلی میں 2 موٹر سائیکل سوار 4 مسلح نقاب پوش ٹارگٹ کلرز نے فائرنگ کرکے یوتھ آف وزیرستان کے چار افراد کو نشانہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان تحصیل دوسلی میں سیکورٹی فورسز پر خودکش حملہ

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میران شاہ رزمک روڈ پر واقع دوسلی کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ آور نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار نائیک مزید پڑھیں

غریب شہری اپنے شکایات کے ازالے کیلئے ادارہ وفاقی محتسب سے رابطہ کرسکتے ہیں، وفاقی محتسب خیبر پختونخوا

پارا چنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وفاقی محتسب خیبر پختونخوا بختیار گل نے کہا ہے کہ غریب شہری اپنے شکایات کے ازالے کیلئے ادارہ وفاقی محتسب سے رابطہ کرسکتے ہیں جہاں شہریوں کے مسائل انتہائی صاف و مزید پڑھیں

کوھاٹ سے صدہ اور پاراچنار تک موٹر وے تعمیر کیا جائے، پاک یوتھ موومینٹ

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاک یوتھ مؤومنٹ کے چیئرمین میر افضل طوری نے کہا کہ بلا تاخیر کوہاٹ پاڑاچنار انٹرنیشنل موٹروے پر کام شروع کیا جائے اور عوامی مسائل کے حل کے لئے اقدامات اٹھائیں ، انھوں مزید پڑھیں

مہمند باجوڑ حد بندی سمیت مہمند کیڈٹ کالج کی مقررہ کوٹہ میں مزید کوتاہی برداشت نہیں کریں گے، صافی گرینڈ جرگہ

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں صافی قبائل کے ذیلی قبیلوں قندھاری، گربز، مسعود اور شینواری کے قومی مشران پر مشتمل صافی گرینڈ جرگہ کے درجنوں افرادنے مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس کے موقع مزید پڑھیں

ضلع مہمند گورسل شاہراہ پر تعمیراتی کام سست روی اور بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف حمزاخیل قبیلے کا احتجاجی دھرنا

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند کے تحصیل حلیمزٸی حمزاخیل قبیلہ نے سلطان خیل اور باروخیل کے سنگم پر مین گورسل شاہراہ پر تعمیراتی کام میں سست روی کے خلاف تین گھنٹے تک احتجاجی دھرنا دیا، مزید پڑھیں