خیبرپختونخوا ایکسائز کی انسداد منشیات کے تحت تین کامیاب کاروائیاں چرس، افیون اور آئیس برآمد

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرایمز ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینٹیلی جنس خیبرپختونخوا نے پشاور اور مردان میں کارروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر منشیات کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے منشیات سمیت سمگلرز بھی گرفتارکرلئےہیں، منشیات میں چوبیس کلو افیون، بتیس مزید پڑھیں

ڈورین کیانی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) نیشنل ڈیموکریٹک انسٹیٹیوٹ پاکستان کی سابق کنٹری ہیڈ ڈورین کیانی نے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی ہے مزید پڑھیں

طبی عملہ عید ہسپتالوں میں منائے گا، چھٹیاں منسوخ

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختون خوا حکومت نے کرونا وائرس کی ہیلتھ ایمرجنسی کے پیش نظر محکمہ صحت اور محکمے کے ذیلی دفاتر و ہسپتالوں کے عملے کی عید کی چھٹیاں منسوخ کردیں.اس سلسلے میں محکمہ صحت کی مزید پڑھیں

بازاروں میں رش پر تشویش ہے ، کورونا پھیلنے کے خدشات ہیں ، شوکت یوسفزئی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیر محنت و ثقافت خیبر پختون خوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے بازاروں میں رش دیکھ کر تشویش ہو رہی ہے پوری کی پوری فیملیز بازاروں میں گھوم رہی ہے خدشہ ہے مزید پڑھیں

بھائی کے جنازے کے بعد دعا کے لئے رکنا ممکن نہ تھا، میاں افتخارحسین کا قرنطینہ سے پیغام

پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انکی طبیعت سنبھل چکی ہے اور خود کو آئسولیٹ کردیا ہے۔ بھائی کی وفات اور مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں مزید 6 کورونا مریض جاں بحق، اموات کی تعداد 351 ہوگئی

20-05 رپورٹ محکمہ صحت پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 6 افراد جان بحق ہوگئے.صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 351 بڑھ کر ہوگئی ہے، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ میں مزید پڑھیں

افطاری کے بعد ون ویلنگ کرنے پر متعدد نوجوان گرفتار، اپنی زندگی محفوظ بنائیں، ایس ایس پی ٹریفک

پشاور(دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک) ترجمان سٹی ٹریفک پولیس پشاورنے ایک بیان میں کہا ہے، کہ سٹی ٹریفک پولیس پشاو نے افطاری کے بعد ون ویلنگ پر متعدد منچلے جوانوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ان پر جرمانے عائد کردیئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے سینما مالکان نے سینما انڈسٹری کے لئے ریلیف پیکج اور ایس او پیز کے تحت سینما گھروں کو کھولنے کا مطالبہ کردیا

پشاور( دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک ) خیبر پختونخوا سینما مالکان نے حکومت کی طرف سے لاک ڈائون کی وجہ سے مختلتف صنعتوں کے لئے ریلیف پیکج کے اعلان میں سینما انڈسٹری کو نظر انداز کرنے پر افسوس کا اظہار مزید پڑھیں