تبدیلی آگئی، ایک کروڑ نوکری کے دعوے ٹھس، لائیواسٹاک کے 732ملازمین فارغ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکت ڈیسک ) عوام کو ایک کروڑ نوکریاں دلانے کے کے وعدے کرنے والی حکومت نے سابقہ فاٹا ضم شدہ قبائلی اضلاع کے لائیو سٹاک کے 732 پراجیکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فاٹا کو صوبے کے ساتھ انضمام کےنام پر قبائل کو ماموں بنانےکا کھیل ، اور ٹوپی ڈرامہ رچایاگیا ہے، جے یو آئی فاٹا

پشاور ( دی خینبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام فاٹا کے سیکرٹری اطلاعات قاری جھاد شاہ آفریدی اور ڈپٹی اطلاعات جمعیت علماء اسلام فاٹا خالد جان داوڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے، کہ انضمام تحریک کے سربراہ مزید پڑھیں

مہنگائی کا جن بے قابو، قیمتیں قوت خرید سے باہر،لاک ڈوان نے کاروباری طبقے کو بھکاری بنا دیا، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی مزے،

پشاور (رشید آفاق ) متوسط طبقہ کے لوگ بھوکے پیٹ سونے پر مجبور، اداروں پر حکومتی کنٹرول نہ ہونے کے برابر،لاک ڈاؤن پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے لئے سونے کی چڑیا بن گئی،دوکانداروں کو گرفتار کرکے پھر چائے پانی وصولی مزید پڑھیں

پولیس گردی سے تنگ بنوں کا رہائیشی اپنے بچوں کے ہمراہ بنوں پریس کلب پہنچ کر فریاد سنائی،

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں سٹی کے رہائشی نسیم نے اپنے بچوں کے ہمراہ نیشنل پریس کلب بنوں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے، کہ ایس ایچ او عصمت اللہ نے انہیں گالیاں دے کر جھوٹی ایف مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے معروف سماجی و پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور خادم وزیرستان ملک غلام خان وزیر انتقال کرگئے

بنوں ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے معروف سماجی شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی شمالی وزیرستان کے سینیئر رہنما ملک غلام خان وزیر بنوں میں انتقال کرگئے، ان کا نماز جنازہ بنوں ٹاؤن شپ میں آدا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک باپھر نامعلوم حملہ اوروں نے فائرنگ کر کے لاہور یونیورسٹی کے طالب علم کو قتل کردیا

شمالی وزیرستان (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکت ڈیسک ) میرعلی سب ڈویژن کے گاؤں خدری میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے اسراراللہ ولد بلقیاز کو قتل کردیا، واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس حسب معمول واقعے مزید پڑھیں

دھرنا قریب ہے انشاءاللہ۔۔انصاف کیلئے اٹھے ہیں۔۔ شہید ایس پی طاہر داوڑ کے فرزند امجد طاہرکا ٹویٹر پیغام

پشاور ( دی خیبرٹائمزکرائمز ڈسک ) اسلام آباد سے اغوا کئے جانے والے شہید ایس پی پشاور پولیس کے بیٹے امجد طاہر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہاہے، کہ وہ طاہر داوڑ کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد میں عنقریب دھرنا مزید پڑھیں

پاک افغان شاہراہ غلام خان کے راستے تجارت دونوں ہمسایہ ممالک کے فائدے میں ہیں، عاطف مشعل

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان ڈیسک ) اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر عاطف مشعل نے خوست کی جانب سے غلام خان بارڈر کا دورہ کرکے انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے، کہ غلام خان کے راستے مزید پڑھیں

درہ آدم خیل کےاخوروال یوتھ اینڈسٹوڈنٹس یونین کےعہدیداروں وآراکین کی پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس واحتجاجی مظاہرہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) درہ آدم خیل کے اخوروال قبائل کے طلبا تنظیموں اور رہائشیوں نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے، کہ 23 مارچ 2020 تک درہ آدم خیل کوئلہ مزید پڑھیں