شمالی وزیرستان میں بدامنی کے باعث بند عید سے ایک روز قبل مقامی تہوار ملک اشدر کو 20 سال بعد منایا گیا

شمالی وزیرستان ( احسان داوڑ ) شمالی وزیرستان میں گذشتہ پندرہ سال سے دہشت گردی اور شدت پسندی کے باعث صدیوں پُرانا مذہبی اور ثقافتی تہوار ملک اشدر پہلی بار انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ کئی سو سال مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں قبائلی رہنما ملک بوستان داوڑ پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، ۔حملے میں ملک بوستان اور ان کا ساتھی زخمی

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان پولیس کے مطابق میرعلی تحصیل موسکی میں ملک بوستان پر شام کے وقت ریموٹ کنٹرول بم سےحملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ملک بوستان سمیت دو افراد شدید زخمی مزید پڑھیں

اپر دیر، جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، دس افراد جاں بحق، پانچ زخمی

اپر دیر ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اپردیر کے علاقے چراگلی میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ, دس افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے دیر اپر میں پولیس کے سربراہ میاں نصیب جان کےمطابق مقامی فریق کے ایک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آج جمعرات کو عیدالاضحیٰ

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی کے ایک گاؤں حیدرخیل میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ حیدر خیل گاؤں کے جامع مسجد میں نماز عید آدا کی گئی۔ عیدالاضحیٰ عید مزید پڑھیں

کرم میں ایف سی کاگھرپرچھاپہ تلاشی لینےکے دوران مزاحمت پرایف سی کی فائرنگ، 2 افرادجاں بحق 4 زخمی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) مقامی زرائع کے مطابق قبائلی ضلع کرم کے سرحدی گاؤں مالی خیل میں ایف سی اہلکاروں نے مخبری پر امیر حمزہ نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارا اس دوران گاؤں کے لوگ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، ایک شخص ہلاک

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے، ہلاک ہونے والے شخص خطرے کے نام سے مشہور ہے، جن کا تعلق میرعلی تحصیل کے مزید پڑھیں

فورسز نے پورے ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیا ہے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ قبائلی اضلاع کی ترقی چاہتے ہیں، ایم پی اے سید اقبال میاں

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں اپنے کارکنوں کے ہمراہ پاراچنار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی سید اقبال میاں نے کہا کہ فورسز نے قربانی دیکر مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم کو امن کا گہوارا بنانے کیلئے نوجوان قیادت کو کردار آداکرنا ہوگا، ملک حبیب اورکزئی

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف ویلفئر ونگ کے مرکزی صدر ملک حبیب اورکزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرم کو امن کا گہوارا بنانے میں نوجوان اپنا کردار آ کریں، کسی مزید پڑھیں

پشاور کے جوڈیشنل کمپلیکس میں توہین رسالت کیس کی سماعت کے دوران ایک شخص نے مبینہ ملزم کو جج کے سامنے گولی مارکر ہلاک کردیا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک ) پشاور کے جوڈیشنل کمپلیکس میں مقامی عدالت نمبر 14میں توہین رسالت کیس میں مبینہ ملزم آج بوقت 1200 بجے بمقام جوڈیشل کمپلیکس ملزم طاہراحمد نسیم ولد مقبول شاہ سکنہ اچینی بالا جو مزید پڑھیں