ڈیرہ اسماعیل خان (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) احساس پروگرام کے تحت امدادی رقوم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ میں زخمی ہونے والا محلہ عالمشیر کا رہائشی بزرگ خالد محمود ملتان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی میت ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچائی گئی۔ ملک میں تقریباً ہر احساس پروم میں بد انتظامی ، عوام کا ہجوم اکھٹا ہونا اور آئے روز مختلف مقامات پر بھگدڑ مچ جانا معمول بن گیا ہے۔ عوامی حلقوں نے اس سلسلے میں انتظامات کو موثر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments