اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے، کہ سندھ حکومت نے دھرنے کی سربراہی کیلئے مولانا فضل الرحمان کو ضیاالرحمان کو بطور ٹوکن پیش کیاہے۔
حلیم عادل شیخ کا یہ بھی کہنا ہے، کہ ضیاالرحمان کی تعیناتی سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاری ہے، جو اب جعلی ڈومیسائل کے بعد جعلی بھی پیش کرینگے، جبکہ سندھ حکومت پسند نا پسند پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کیلئے بھی تیاریاں بھی کی جائیگی۔ پولیس میں بھی اکھاڑ پیچاڑ کرینگے، تاکہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مولانا جو چاہے کرسکیں۔
Load/Hide Comments