پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمودخان کی جانب سے وی آئی پی پروٹوکول کی انتہا کردی گئی چارسدہ کے علاقے رجڑ میں ہسپتال میں دورے کے دوران چھتیس گاڑیوں پر مشتمل پروٹوکول کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں جس میں لاک ڈائون کے باوجود وزیراعلی خیبر پختونخوا چھتیس گاڑیوں کے ساتھ گئے تھے.
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments