سلام آباد ) دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) کرونا وائرس کےتدارک کیلئے پاکستان نے بھارت کے ساتھ بھی بارڈر سیل کر دیئے ، وزارت داخلہ نے پاک بھارت سرحدات کو بند کرنے کی نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوڑیفیکیشن کے مطابق کرتارپور بارڈر گیارہ اپریل سے چوبیس اپریل تک بند رہے گا ، جبکہ واہگہ بارڈر کو بھی دو ہفتے کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے، وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے ،کہ تمام ویسٹرن بارڈ بھی دو ہفتے کے لئے بندرہینگے، وزارت داخلہ نے پشاور، ڈی آئی خان ،کوئٹہ اور تربت حکام کو فیصلے سےآگاہ کر دیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments