پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) دبئی میں پھنسے 180 مسافروں کو لیکر امارات ایئرلائنز کی پرواز آج پشاور پہنچے گی ، تمام مسافروں کو 14 دن کے لئے قرنطینہ میں ٹھہرایا جائے گا، محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق مسافروں کا تعلق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے ہے، دوران پور قرنطینہ سینٹرکو زائرین کےجانے کے بعد بند کر دیا گیا تھا، جبکہ اس قرنطينہ سینٹرآج رات سے دوبارہ فعال ہو جائے گا، محکمہ صحت کا عملہ مسافروں کو لينے ائر پورٹ روانہ پہنچ گئے ہیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments