گرفتا داعش کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے نہیں کرسکتے، افغان وزارت خارجہ

افغانستان میں گرفتار ہونے والے داعش کے رہنما کو پاکستان کے حوالے کرنے سے افغان حکومت نے انکار کردیا ہے، افغان وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ اس صورتحال میں وہ داعش کا رہنما اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے نہیں کرسکتے، افغان حکومت اور افغان نیشل آرمی کو اسلم فروقی مطلوب تھا، جس کو ان کے دیگر 19 ساتھیوں سمیت بڑی مشکل سے ایک اپریشن کے دوران صوبہ ننگر ہار سے گرفتاکیاہے، گرفتار ہونے والے بیشتر دہشتگرد وں کا تعلق پاکستان سے ہے، جس افغانستان یں پنا حاصل کیا تھا، پاکستان کے دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں موجود افغان سفیر عاطف مشل کو دفتر خارہ طلب کرلیاتھا،
پشاور: اسلم فاروقی کوافغانستان سے پاکستان کے دفتر خارجہ نے حوالگی کا مطالبہ کیاتھا، سفیر نے کابل انتظامیہ کو پیغام پہنچایا، تاہم افغان وزارت خارجہ نے انکار کرکیاہے، کہ ابھی ان سے ضروری تفتیش جاری ہے، افغانستان میں داعش کے سربراہ اسلم فاروقی اور ان کے دیگر گرفتار ساتھی افغان حکومت اور افغان نیشنل آرمی کو مطلوب تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں