پشاور (دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک ) راشننگ کنٹرولر آفتاب عمر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تسبیح اللہ نے اسٹاف کے ہمراہ شہر کے گرانفروشوں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کار روائی کے دوران یونیورسٹی روڈ اور زاہد مارکیٹ حیات آباد میں 9 افراد کو گرفتار کرکے مراسلے مقامی پولیس اسٹیشنز میں جمع کرائے . محکمے کی جانب سے کار روائی کے دوران 9 افرادجس میں سبزی فروش،دودھ فروش ،کریانہ اسٹورز اور مرغی فروش شامل ہیں کو سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرکے زیادہ پیسے وصول کر نے پر گرفتار کیے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments