کرونا لاک ڈاون، فرانٹیئر کور ٹانک کی جانب سےغریب اور مستحق خاندان میں امدادکی تقسیم کا سلسلہ جاری

ٹانک ( دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ ) انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور ساوتھ میجر جنرل اظہر اقبال عباسی کی جانب سے ٹانک میں لاک ڈاون سے متاثرہ پچاس غریب خاندانوں میں راشن و دیگر سامان تقسیم کیا گیا۔ لاک ڈاؤن کے دوران اب تک پاک فوج اور فرنٹئیر کور نے ضلع ٹانک میں دو ہزار گھرانوں کو اشیاء خورد ونوش و دیگر امدادی سامان فراہم کیا ہے۔اس موقع پر خٹک سکاوٹس سے منسلک طبی عملے نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر سے متعلق آگہی بھی دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں