پشاور، آئی جی خیبر پختونخوا کا ویڈٰو لنک کے زریعے سٹی میں پٹرولنگ کرنے والے جوانوں سے کانفرنس

پشاو ) دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کاسٹی پٹرول جوانوں سے ویڈیو لنک کانفرنس کیا ، کانفرنس میں سٹی پٹرولنگ افسران نے آئی جی پی صاحب کو بریفنگ دیتے ہوئے سٹی ، کینٹ اور رورل علاقہ میں کرونا وائرس اور احسا س پروگرام کے تحت اُٹھائے گئے اقدامات کو ویڈیو لنک کے ذریعے براہ راست دکھائے، آئی جی پی صاحب نے پولیس جوانوں اور احساس پروگرام کے متعین عملے سے بات چیت کی ، آئی جی پی صاحب نے تما م کاوشوں اور پولیس جوانوں کی ڈیوٹی کو سراہتے ہوئے اُنہیں سراہا، اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لیے مزید ہدایات بھی جاری کردئے، آر پی اوز سے بھی بذریعہ ویڈیو لنک لا ک ڈاؤن کرونا وائرس ، احساس پروگرام اور رمضان آمد کے حوالے سے اقدامات اور پولیس کی ذمہ داریوں بالخصوص عوام کے ساتھ برتاﺅ میں نر می ، حسنِ سلوک اور بروقت کاروائی کے متعلق ہدایات جاری کیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں